@mpa_syed_shariq_jamal_90: نظام بدلو، نئے انتظامی یونٹس بناؤ! حق پرست رکنِ سندھ اسمبلی PS-90 سید شارق جمال نے ملیر ٹاؤن کے جوائنٹ آرگنائزر سعد صدیقی اور انتظامی یونٹس کمیٹی کے اراکین کے ہمراہ نئے انتظامی یونٹس کے قیام کے حوالے سے آگاہی مہم میں شرکت کی اور شہریوں میں ہینڈ بلز تقسیم کیے۔ عوام کو بہتر بلدیاتی سہولیات، مؤثر انتظامی نظام اور مسائل کے فوری حل کے لیے نئے انتظامی یونٹس وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ #نظام_بدلو_نئے_انتظامی_یونٹس_بناؤ #انتظامی_یونٹس_تو_بن_کر_رہیں_گے #SyedShariqJamal #MPASyedShariqJamal #PS90