@ansaribandfaisalabad: Mashallah❤️ And Allah pak buri Nazron se mehfooz rakhe🤲#ansaripipeband #gujranwala #gift #weddinggift #performance @Ansari Pipe Band
ہر کسی کی نعمتیں بھی الگ ہیں اور ہر کسی کی آزمائش بھی ہر کسی کی کہانی الگ ہے تو سبق بھی الگ ہیں اس لیے کبھی کسی اور کو دیکھ کر یہ مت سوچیں کہ آپ محروم ہیں آپ پر بھی آپ کے اللہ کریم کی بہت عطا ہے..