@_anayahwrites: دل کی صفائی کے بغیر عبادات کا نور ادھورا ہے… 🕯️🖤 ماتھے کا محراب سجدوں کا پتا دیتا ہے، مگر لہجے کی نرمی آپ کے انسان ہونے کی گواہی دیتی ہے۔ 🕊️✨ رویوں کو خوبصورت بنائیں، کیونکہ سچی عبادات کا عکس رویوں میں نظر آتا ہے۔ 🌾 #creatorsearchinsights #growaccount #foryoupagе #viralvideos #fypシ゚viral @TikTok @🦋اندازِبیاں🥀
عبادت ہمیں اللہ کے قریب کرتی ہے، مگر حسنِ اخلاق اس قرب کی گواہی دیتا ہے اللہ کے حقوق کی ادائیگی عبادت ہے،
اور بندوں کے حقوق کا خیال اخلاق۔
کمال تب ہے جب عبادت، اخلاق بن جائے قیامت کے دن شاید آپ کے سجدے گنے جائیں، مگر ان دلوں کا حساب بھی ہوگا جنہیں آپ نے اپنی زبان، لہجے اور رویّے سے توڑا تھا
2026-09-11 20:13:29
3
Ali Ali :
5 time read darood pak
2026-09-12 11:25:06
0
♞ᴹᴿ᭄🇧ᴀʙʙʟᴜ :
caption please ✨🌸
2026-09-12 11:16:11
0
M. Waqas BMW :
right api my prophet Muhammad say us "a man Will be good nice when he do good work when he alone no see him
2026-09-11 15:17:10
1
Heer :
caption please 🥰?
2026-09-11 17:29:38
1
zameer shah :
🥰🥰🥰
2026-09-11 12:48:13
1
Real Food secrets :
😢
2026-09-12 11:03:14
0
To see more videos from user @_anayahwrites, please go to the Tikwm
homepage.