@fanitypist2: یا تو میری شکست کو آخری سمجھ لینا، یا پھر میری واپسی ایسی ہوگی کہ دنیا میری طاقت اور کامیابی دیکھے گی اگر میں ناکام ہو جاؤں، ہار جاؤں یا حالات مجھے توڑ دیں، تو سمجھ لینا کہ میں واپس نہیں آؤں گا۔ لیکن اگر میں دوبارہ سنبھل کر کامیاب ہو گیا، تو اتنا بڑا مقام حاصل کروں گا کہ میری طاقت اور کامیابی کی کوئی حد نہیں ہوگی۔ #viralnow #trendingnow #tiktok #fanitypist #lines