hindusim kaha sy agaya hindu lafaz lhud irani zuban ka ha waha ka zada tar loog budhist tha ya agg parast parsi thi
2026-09-13 07:35:29
0
SK Ghaznavi :
وہ اس لیے کہ اپ لوگ افغانی دیکھتے ہو کہ سمجھ لیتے ہو کہ یہ پٹھان ہے لیکن یہ نورستانی ہے پٹھانوں کا الگ ہر قوم کا الگ الگ تاریخ ہیں
2026-09-13 06:19:46
0
Faqih Ulhaq :
budhist thy ak hazar sal
2026-09-12 16:18:55
1
Rana Talha :
🤣
2026-09-13 03:01:39
0
Mirha irfan Abbasi :
اسلام Sada Rahay gaa
2026-09-13 02:08:47
0
حیدر آفریدی :
:یہ نورستان کا علاقہ ہے اور وہ پر پحتون نہیں ہے فارسی اسپیکنگ ہے لیکن یہ اس بندہ کو صحیح پتہ نہیں یہاں پر اسلام سے پہلے بدھ مت کا مذہب تھا نہ کے ہندو مت
دوسری بات نسل اور مذہب الگ الگ چیز ہے آپ اسلام تو 14 سو سال پہلے آیا ہے تو اسے پہلے یقینا ہر بندہ کوئی کوئی مذھب ضرور فالو کرتا لیکن نسل تو وہی ہوتا ہے چاہے مذھب ہو یا نہ ہو
2026-09-13 04:34:53
0
ع 🫀🍂 :
😂😂😂
2026-09-12 20:06:40
0
ikram khAn :
اگر یقین نہیں اتا تو گوگل میں سرچ کر کے دیکھ لے یہ علاقہ بھی پاکستان کے ساتھ لگتے ہیں صرف ایک ڈیورل لائن کی وجہ سے ادھر کے لوگ ایک دوسرے سے جدا ہیں
2026-09-12 18:56:17
0
T@yy@b :
es sy pehly afghanistan ki islam ki dawat dy rhy thy
2026-09-12 11:25:51
1
Asif Raza :
Islam Hazrat Adam A S kay sath aaya thaaa
2026-09-12 19:05:10
1
ikram khAn :
یہ لڑکا بالکل سچ بول رہا ہے جیسے پاکستان میں کیلاش والے لوگ ہیں اسی طرح افغانستان میں یہ نورستان والے لوگ بھی پہلے اور مذہب کے تھے ان کا لباس ان کا کلچر بالکل سیم ٹو سیم گلگت والوں کی طرح ہے
2026-09-12 18:55:48
0
1700 :
5000 ki tarikh h ye
2026-09-12 17:20:19
0
Daniyal Ásghar :
Astghfar
2026-09-12 16:51:22
0
aa Mughal :
2026-09-12 17:27:21
0
Ali Muhammad 18610 :
Allah hu Akbar 🕋
2026-09-12 17:29:51
0
To see more videos from user @newsarticle_1, please go to the Tikwm
homepage.