https://vt.tiktok.com/ZSq5rGvpq/
🌹🫅@~A-ZizuL-Lah ~ 🔥 ~ الزلزالہ ~@👹🌹
🌹🫅🤲🦻🔥🦻✍️🤝👹✊☝️پاکستان🫀👌💯💪👇👊🌴💫🙏👈 آپ سب کو کیا اس بات کی خبر ھے آپ کسی بھی مذھب کے رھبر کی کتاب کے پیروکار ھو کسی مذھب کے مسلک سے تعلق رکھتے ھو آپ کوئ بھی ھو کسی رنگ و نسل سے تعلق رکہتے ھو آپ اللہ تک پہنچنے اور پہچاننے کے لئے کسی بھی سہارے سے منسلک ھو اونچی ذات کے ھو نچلی ذات سے تعلق ھے مسلم ھو مؤمن ھو عیسائ ھو ھندو و ھندومت کی چاھ والے ھو یہودی ھو آتش پرست ھو یا سورج پرست ھو کیمیونیسٹ ھو یا کیتھوڈسٹ ھو آپ کا تعلق کسی رھبر کسی کتاب کسی مسلک کسی طرح کسی سے بھی ھو آپ سب یہ ھماری بات ھمیشہ یاد رکھو اگر آپ کے دل میں کسی طرح کا کسی کے لئے رحم آتا ھے یا موجود رھتا ھے تو آپ ایمان کے قریب تر ھو یاد رکھو دل میں کسی دوسرے کی خاطر تڑپ دل میں تو آپ میں انسانیت بیدار ھے یاد رکھو یہ کاغذ کی کرنسی نوٹ ھیں اس کو اپنا کر آپ تنہا بھی ھو سکتے ھو اسے درست جگہ خرچ کر کے آپ نیکیاں خرید سکتے ھو اور یہ بات یاد رکھو 🌹 🤝✍️نیکی کا کوئ مذھب نھی ھے 🤲🫅 یاد رکھو کہ نیکی کسی مذھب کی یا کسی مخصوص شخص کی ملکیت نھی یہ ایمان کی تڑپ رکھنے والے دل پر اللہ کی عطاء ھے کیونکہ اللہ آپ شعور بیدار کرتا ھے 🌹👹 یاد رکھو سخت دل کو ھمیشہ نامراد اور بیعزت اور تنہا ھوتا ھے اس کی خیریت پوچھنے والے صرف دنیاء پرست اور مطلب پرست ھوتے ھیں جو اسے ھر لمحہ موت و ذلت کے قریب کرتے ھیں 🌹 یاد رکھو دنیاء کی کرنسی کاغذ کے نوٹ اور سونا چاندی اور ھیرے جواھرت موتی ھیں آپ سب اس بات کو ذھن نشین کر لو یہ اس کو آسان درست خرچ سے آپ موت کے بعد کی کرنسی نیکیاں در نیکیاں خرید و جمع کر کے اپنے آخرت کی طرف سفر کی پہلی سیڑھی قبر یا مرگھٹ میں سے گزرنے کے بعد آپ کو وھاں کی آسائیش و آرام انھی نیکیوں کے ذریعے درست عقیدھ یعنی اللہ کے بندوں کی خدمت بغیر غرض سے بہترین ریجسٹریشن ھو سکتی ھے یاد رکہیں نیکیاں کسی خاص مذھب کی ملکیت یا غلام نھی ھے بلکہ یہ ایمان والوں پر اللہ کن فیکون کی عطاء خاص نشان و رحمت ھوتی ھے اور یہ آنکھ نم اور لب کے الفاظ شیریں اور دل نرم و تڑپ رکہنے والوں کی میراث ھے یاد رکھنا 🌹🦻👍🫅👹🤝✍️🔥✊☝️💪🫀👌💯💫🌴👊 آدم ء احمد ء علی ء آلعجل ء سپہ سالار البدر سپاھ 313🫅🌹
🌹🤝 یاد رکھو آپ سب یہ شیطانیت کا فلسفہ ھے اور قرآن کی سورت البقراء میں ،، من یفسد فیھا ویسفک الدماء فی الارض ،، کے قیام کی بنیاد اور عام کرتے ھیں تو پھر بھائ راست باز بنو یاد رکھو موقع بار بار نھی ملتا اور اپنے اصول بدل ڈالو اللہ کے قانون اور اس کے نفاذ کی خاطر یہ کرنا🌹
2026-09-11 20:53:48
1
Syed Adeel Ahmed :
Love you
2026-09-11 15:39:07
1
To see more videos from user @markhor01989, please go to the Tikwm
homepage.