@islamic.819: شاہِ بطحا ﷺ کی بارگاہ میں گزرے وہ دن آج بھی دل کو رُلا دیتے ہیں… وہ پُرسکون لمحے، مدینے کی وہ روشن فضائیں اور اُن گلیوں کی یاد، آج بھی آنکھوں کو نم کر دیتی ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے وقت گزر گیا، مگر دل وہیں ٹھہر گیا ہے۔ کاش وہ دن پھر لوٹ آئیں، کاش ایک بار پھر اُن گلیوں میں قدم رکھنے کی سعادت ملے، جہاں ہر سانس میں سکون اور ہر لمحے میں محبتِ رسول ﷺ محسوس ہوتی تھی۔ بس یہی دعا ہے کہ یا رسول اللہ ﷺ، پھر بلا لیجیے… دل آج بھی وہیں رہ گیا ہے۔ #Madina #ShahEBatha #MuhabbatERasool #DaroodSharif #MadinaKiYad