@fcinews: اس ملک میں کاشتکار کا معاشی ق ت ل کیا جارہا ہے کاشتکار اب مزید برداشت نہیں کرے گا کیونکہ اس کی سکت ختم ہوگئی ہے پیداواری اخراجات میں غیر معمولی اضافے سے آئندہ فصل کاشت کرنا مکمل نہیں کسان اتحاد کے صدر خالد محمود کھوکھر حکومت پر برس پڑے Farmers’ Economic Killing: Kisan Ittehad President Khalid Mahmood Khokhar Blasts Government #Farmers #KhalidMahmoodKhokhar #PakistanAgriculture #KisanIttehad #fcinews