@arynews.official: بہاولپور: این اے 168 ضمنی الیکشن، طارق بشیر چیمہ کے بیٹے آزاد امیدوار ولیداد چیمہ کے جلسے میں جھگڑا۔ ق لیگ کے ایم پی اے طارق بشیر چیمہ پتھراؤ کے دوران زخمی #ARYNews
دونوں پارٹیاں 1 ہی ہیں عوام کو بے وقوف بنایا جارہا ہے عوام قربانی کے بکرے بنے ہوئے ہیں
2026-09-11 14:05:30
131
habibullah Baloch 333💪💪💪💪 :
یہ بھی پی ٹی ائی کے کھاتے میں ڈال دیں
2026-09-11 15:50:31
19
iqraraheel02 :
it's so unfair
2026-09-11 15:11:47
0
beauty queen :
چیمہ صاحب نے یزمان کےہر چکوک میں سولنگ کیا لوگوں کےڈیروں تک پہنچا دیے ہوئے ہیں، پکی سڑکیوں کے جال بچھا دیئے ہیں حتیٰ کے زیادہ تر چکوں میں سولنگ کی جگہ کارپٹ روڈ بنے ہوئے ہیں، اسکے علاوہ تقریباً ہرگاؤں میں فیلٹرپلانٹ، سیورج، واٹر سپلائی، قبرستان کی چار دیواری اور بھی ترقی یافتہ کام ہوئے ہم نے دیکھے ہیں اس لیے ہم چیمہ صاحب کو ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں
2026-09-11 16:24:37
14
✨رمضان کھوکھر✨ :
Munir Iqbal Channar vinar inshaallah
2026-09-11 14:37:20
17
zulfiqar :
sort out all culprits,
2026-09-11 16:59:11
0
Ali hamza :
ماشاءاللہ بہاولپور والو اس کو یاد رکھنا اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا سین
2026-09-11 13:51:06
89
محمد عرفان بھٹی :
2026-09-11 13:16:59
41
Mubashar Gujjar :
https://www.facebook.com/share/p/1bjp5kRKKj/
2026-09-11 16:21:48
0
pakistani :
pti to deshat gard ha ye kia ho Raha ha koi btaye ga....???
Imran Khan zindabaad
2026-09-11 17:24:27
1
افتخار احمد چودھری :
چینہ گروپ ہار جائے گا
2026-09-11 14:36:12
9
▄︻Í Ⱨ₳₮Ɇ ⱠØVɆ╦══- - - ҉ ҉💔 :
good 👍🏻
2026-09-11 14:45:56
7
Raja Shery :
Dil garden garden
2026-09-11 18:10:14
0
RIzWaN Rajpot :
ٹوپی ڈارمہ ہیے چمیہ گروپ بری طرح ہارے گا۔۔ پی ٹی آئی کا ووٹر وٹ نہیں ڈلے گا کسی کو اور نون لیگ پی ٹی آئی کے بعد بہاولپور میں چمیہ گروپ سے زیادہ ووٹرز ہیں۔۔
پی ٹی آئی حکومت گرانے میں طارق بشیر چیمہ کا وٹ ٹرننگ پوائنٹ تھا۔
2026-09-11 14:07:28
22
jatt basraa :
pti ka total vote cheema ka Hy or chemaa Imran Khan ki trah dalear ansan Hy
2026-09-11 18:37:19
1
KHAN804 :
Good news 🗞️😀
2026-09-11 16:40:24
0
sirsj 4748 :
عوام کو اچھا یہ کہ دونوں پارٹیوں کو ووٹ نہ دیں اپنا گھر بیٹھیں سکون سے
2026-09-11 14:34:15
7
Malik Muhhamid Saleem :
:دل خوش ہو گیا
2026-09-11 14:25:48
10
亗𝑄𝑢𝑒𝑒𝑛→ღ :
great leader ha CheamA sab
2026-09-11 18:44:00
0
@Dr Malik💊 :
good
2026-09-11 14:57:46
1
Rangbaaz🤤 :
ولیداد چیمہ تو طاہر بشیر چیمہ کا بیٹا ہے۔ طارق بشیر چیمہ کا بھتیجا ہے۔
2026-09-11 14:49:04
2
亗𝑄𝑢𝑒𝑒𝑛→ღ :
نون لیگ ہر جائے گی انشاءاللہ
2026-09-11 18:45:19
1
Rana.official... :
بے شک اللہ بہتر انصاف کرنے والا ہے جو سچا ہے وہ جیتے گا انشاءاللہ چیمہ جیتے گا چیمے کے ساتھ برا ہوا ہے جنرل فیملی ہارے گی انشاءاللہ
2026-09-11 17:14:08
2
To see more videos from user @arynews.official, please go to the Tikwm
homepage.