@sultanhaider0099: چوہدری ولی داد چیمہ کو نہ فائرنگ ڈرا سکتی ہے، نہ دھونس روک سکتی ہے، نہ دباؤ جھکا سکتا ہے۔ 🗳️ 27 ستمبر کو فیصلہ میدان میں نہیں، بیلٹ باکس میں ہوگا! ظلم کا بدلہ ووٹ 🗳️ دباؤ کا جواب ووٹ 🗳️ خوف کی سیاست نامنظور! عوامی طاقت زندہ باد! 🇵🇰 27 ستمبر — عوام کا فیصلہ چوہدری ولی داد چیمہ ✌️🗳️ #NA168 #Bahawalpur #چوہدری_ولیداد_چیمہ #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ