@abdul_writes_001: کبھی کبھی زندگی کے کچھ معاملات ایسے ہوتے ہیں جنہیں جتنا سمجھنے کی کوشش کرو، دل اتنا ہی تھکنے لگتا ہے۔ تب بہتر ہوتا ہے کہ انہیں اللہ کے سپرد کر دیا جائے، کیونکہ ہم اپنے لیے صرف وہ دیکھ پاتے ہیں جو اس لمحے ہمارے سامنے ہوتا ہے، مگر اللہ وہ بھی جانتا ہے جو ہماری نگاہوں سے اوجھل ہے۔#digitalhifazat #tiktokpakistan #fyp #viral #unfreezemyaccount