@ptijhang999: 9 مئی پی ٹی آئی نے نہیں کیا، ہمیں لیڈر نے کبھی ایسی تربیت دی ہی نہیں ہے۔ ہم تو ریاستی دہشت گردی کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ ہم 27 ستمبر کو ضرور جائیں گے۔ انہوں نے گولی چلانی ہو، گولی چلائیں، انہوں نے نااہل کرانا ہو، نااہل کرائیں۔ اگر یہ الٹے لٹک جائیں، ہر حال میں ہم نے 27 کو جانا ہے، شفیع جان#teamkaptantiktok #ptijhang #pti #imrankhanzindabad #imrankhan