@elysian5087: زندگی سے نظر ملاؤ کبھی ہار کے بعد مسکراؤ کبھی ترکِ اُلفت کے بعد اُمیدِ وفا ریت پر چل سکی ہے ناؤ کبھی اب جفا کی صراحتیں بیکار بات سے بھر سکا ہے گھاؤ کبھی شاخ سے موجِ گُل تھمی ہے کہیں ہاتھ سے رک سکا بہاؤ کبھی اندھے ذہنوں سے سوچنے والو حَرف میں روشنی ملاؤ کبھی بارشیں کیا زمیں کے دُکھ بانٹیں آنسوؤں سے بُجھا الاؤ کبھی اپنے اسپین کی خبر رکھنا کشتیاں تم اگر جلاؤ کبھی 🫶🥹✨

Elysian🌸🥹
Elysian🌸🥹
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 11 September 2026 13:29:39 GMT
98
15
1
3

Music

Download

Comments

princeof343
ᰔᩚ 𝗬𝘂𝗿-𝗔𝘇𝗶𝘇𝘇𝘇 :
❤️❤️❤️
2026-09-11 14:27:24
1
To see more videos from user @elysian5087, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About