@bilalranjha.2: الیکٹرک بائیک یا پٹرول بائیک؟ کونسی بچت دے گی؟ پارٹ- 1 Part- 2👇 @Bilal Ranjha 2.0 . #ConsumerAwareness #electricbike #pakistan #evbikepakistan

Bilal Ranjha 2.0
Bilal Ranjha 2.0
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 11 September 2026 13:48:32 GMT
313198
6125
262
411

Music

Download

Comments

shanikhan0300
shanikhan0300 :
Bagher sollar system ke Bekar hae Electric bike..
2026-09-11 16:30:23
1
mbilalaslam989
cartoon masti :
3 years kay bad jab battery change karwani tab cost kay
2026-09-11 15:38:04
2
imran.hashmi132
Imran Hashmi :
jab units stack honge to kharch double triple ja pohanche ga.
2026-09-11 15:28:32
2
asifrana5812
ASIF RANA 58 :
battery 2 year basf change ho g uska b daal lain kharch
2026-09-11 16:01:59
2
sohail.iqbal86
Sohail Iqbal :
دو سال بعد 70 موجود ہوگی اور الیکٹرک بائیک کباڑ ہوگی۔۔پوری بات بتاو سرکار
2026-09-12 02:49:17
76
qmvlog123
Qurbanali :
par battery key price 20k ho ga
2026-09-12 15:48:45
0
masood.ulallah.sa
Masood Ulallah Saggar :
Government pura zor lagay huy h k log electric baik khareeden kiun k Govrment 1. 5 se 2 lakh tak tex le rehi h is me or petrol me 2no hath desi ghee me petrol eh ga kro log electric baik khareeden ge wrna lavi to ayi gi
2026-09-12 15:42:27
0
baab_e_hazara
Baab_e_Hazara ●[تجمل حسین] :
الیکٹرک بائیک تین سال تک ٹھہر پائے گی کیا 😆
2026-09-12 16:19:46
4
ch_ahsan666
Ch Ahsan Latif :
solar walon k liye electric bike free chlti
2026-09-12 03:32:43
12
pakistani_fukrey
Hidden Soldier :
2 sal bad jo Battry new dalwani ha 1 lakh ki wo kon btay ga
2026-09-12 10:46:01
9
muqadassattar
عبدالستارkpr :
بھائی صاحب 200یونٹ کا بل 3500روپے اور 201یونٹ کا بل 10000روپے ہے حسا ب پورا لگاو
2026-09-11 16:00:16
26
raja_irslan
Raja Irslan :
میرے چچا کے پاس 95 ماڈل ہنڈا سی ڈی70 ہے ۔ آج تک چلا رہے ہیں۔ بس انجن آھل وقت پر چینج کرتے پیں۔ اور جدھر جانا ہو اسی پر جاتے ہیں ان کے بقول آج تک اس نے کبھی راستے میں تنگ نہیں کیا۔ الیکٹرک بائیک اچھی ہیں پر پاکستان میں بہت ہی زیادہ ناقص کوالٹی کی آتی ہیں سال دو سال میں وہ کباڑی کے پاس ہوتی ہیں۔
2026-09-12 03:22:32
8
m.tariqgorsi101
m.tariq :
بھائی جان موٹرسائیکل سب سے بہتر ہے میرے پیارے بھائی دو سال بعد بیٹری ختم ہو جاتی ہے پورے 90 ہزار روپے کی اتی ہے
2026-09-11 15:47:24
9
mukhtar.hussain21
Mukhtar Hussain :
تین سے چار ماہ بعد الیکٹرک خراب ھو جاتی ھے اور سپیر پارٹس بھی نہیں ملتے اور وہ چھ ماہ بعد کباڑ میں سیل ھو تی ھے
2026-09-11 15:47:43
9
shahbaz.0070
@shahbaz0070 :
پٹرول والی بہتر ہے
2026-09-11 15:15:15
4
arshad.malik3090
Arshad Malik :
ساری خرابیاں اپ نے پیٹرول بائک میں نکال دی بیٹری بائک میں کوئی خرابی نہیں نکالی
2026-09-11 15:54:19
1
user57354688
Naeem Ahmed khan :
nai bhai phir b patrol wali hi achi hai. bina dare kahin b le jao or jitni b doooooor. koi had nai
2026-09-11 22:18:10
1
m.tariqgorsi101
m.tariq :
اور کتنی بھی اچھی سکوٹی ہو نا وہ فار سیل کریں گے تو 40 50 سے اوپر نہیں جائے گی 40 ہزار 50 ہزار میرے پاس رکھی ہے بیٹری ختم ہو گئی ہے 30 ہزار سے اوپر پیسے نہیں لگ رہے
2026-09-11 15:48:23
3
saifi9936
saifi :
ایزلی بات یہ اگر تین سال میں بیٹری کی وارنٹی بھی گئی اور تین سال میں بائک بھی ہم تول کر بیچیں گے
2026-09-12 03:28:08
2
saifi9936
saifi :
سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ الیکٹرک بائک کوئی بھی ابھی اس ٹائم تک اچھی نہیں ارہی جتنے لوگوں نے لی ہے شکایات بہت زیادہ ہے
2026-09-12 03:27:41
1
kabeer6721
M..kabeer :
electric ladys k Liye theek hai chotay motay kamo me Jane k Liye bachon k school ane Jane k Liye ..zayada kaam k Liye jese Kisi ne Roz ka 50..60 km ka safer krna ya Baar Baar Ider uder Jana .ye zayada garam hogi bettry gai
2026-09-12 01:35:56
1
gul97054
Gul :
50 کلو میٹر پر لٹر کوئ بھی نہیں کرتی،،35سے 40 ایورج ہے نیئو 70 کی
2026-09-11 16:34:40
4
aslam.gujjar437
Aslam Gujjar :
تقریبا بیٹری کا ہی ڈیڑھ لاکھ کا خرچہ😂
2026-09-11 15:46:23
5
muhammad.yaseen1113
Muhammad Yaseen :
بیٹری والی بائیکس یا کاریں اگر اتنی ھی زیادہ فائیدہ مند ھوتیں تو پٹرول پر عالمی جنگیں امریکہ اور اس کے اتحادی کبھی نہ لڑتے ۔۔۔۔دراصل چائینا اپنا گھٹیا مال بیچنے کے لئے پاکستان جیسے ملکوں کی طرف بھاگتے ھیں تاکہ اونے پونے بھاؤ والی لیتھیم بیٹری بیچ سکے۔۔۔۔پٹرول بائیک ھر حال میں بہتر ھے جبکہ اگر بیٹری والی بائیکس اس وقت ھی کچھ وقت کے لئے فائیدہ بخش ھیں اگر آپ کے گھر سولر سیٹ اپ لگا ھوا ھے ورنہ مہنگی بھی ھے اور قابل اعتبار بھی نہیں۔۔۔
2026-09-12 16:23:54
1
mushtaqahmad3123
Raees Zada 🕋🕌🕋 :
بھائی جی میرے پاس الیکٹرک بائیک ہے جس کو چارج کرنے سے آج کل مجھے بجلی کا بل 16000 سے 18000 تک آجا ہے جو کہ پہلے 6000 سے 7000 تک آتا تھا اور اس بائیک پے ہم لمبے سفر پر نہیں جا سکتے دوسری بات اگر پنکچر ہو جائے تو اس کا پنکچر ہر کوئی نہیں لگاتا اس لئے میری نظر میں پٹرول کی بائیک ہی ٹھیک ہے کچھ فرق نہیں پڑتا
2026-09-12 06:47:28
3
To see more videos from user @bilalranjha.2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About