@javedazizkhan1: سینئر افسران کے مطابق ہزارہ اور صوابی کے علاؤہ باقی خیبر پختونخوا چند دنوں میں ہارڈ ایریا قرار دے دیا جائے گا۔ جبکہ آئی جی نے کہا ہے کہ سپاہی اور تمام اہلکاروں کے لئے ایک اضافی بیسک پے کا کیس دوبارہ حکومت کو بھیجا جا رہا ہے ۔ ابھی تک اس پر خاطر خواہ پراگریس نہیں ہوئی #TFS #TheFrontlineStory #JavedAzizKhan #KPPolice #KP
dgha khu sirf d fedrl officers dpara dy km chy dgha hard area k duty ye ?
2026-09-12 09:12:47
0
Brave heart :
Sir is me Malakand lives shamil he
2026-09-13 07:45:50
0
🦋Hanif~ha§rat🦋 :
shaheed to constable ho Raha hi 💔🙏
2026-09-12 17:57:04
0
Waqar Ahmad :
No daa Frontier Corps wala gharebaaan kho tabah sho chaa war nakoo risk allowance
2026-09-12 17:15:51
0
Uمaar :
October months ka ba olgy da allowance
2026-09-11 19:20:26
0
Asghar :
IG sahib kehtha hy sepahi Kyle hum ny thankha ziada kia tha total 3000 hazar rupy bary thy sepahi ky
2026-09-12 09:22:30
1
king khan :
شہید سپاہی ھو رھا ھے اور ہارڈ ایریا افسران صاحبان کو ملے گا کیونکہ وہ AC کمرے میں بیٹھ کر ملک اور قوم کی خدمت کر رہے ہیں
2026-09-12 09:18:19
9
Effy_Writes1 :
Constable tabah de hamesha ba tabah v dmra sok nishta Cha awaz uchat ki
2026-09-12 04:58:03
7
亗『 ℍ𝕒𝕤𝕤𝕓𝕖 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 』亗 :
یار دی مطلب سے داہ
2026-09-12 17:51:04
0
Adnan Khan :
ALLAH pak se hamari dua hai k Officers k liye b na ho jaye.
2026-09-12 06:58:09
3
IRFAN KHAN YOUSAFZAI 🤝❤ :
سر جی صوابی پکی نشتہ افسوس
2026-09-12 10:07:05
0
Sham takkar :
افسران تو دفتر میں بیٹھے ہیں ۔مگر سپاہی جو میدان میں لڑ رہا ہے انکے لے کیا ۔ملک کو بڑے لوگوں نے کھایا ۔اور غریب ذلیل ہورہاہے۔
2026-09-12 10:14:48
3
꧁𓊈𒆜🅱🅰🅲🅷🅰 🅶𒆜𓊉꧂ :
2026-09-11 18:51:16
4
💫 it's Afridi:accedentesiast :
ہارڈ ایریا الاؤنس کے حالیہ نوٹیفکیشن پر اہم سوال۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تکہ افسران بالا تک پہنچ جائے
اگر اس نوٹیفکیشن میں صرف افسران کو ہارڈ ایریا کی سہولت دی گئی ہے اور سپاہی، حوالدار، ASI اور انسپکٹر کو نظرانداز کیا گیا ہے، تو یہ ان اہلکاروں کے ساتھ ناانصافی ہے جو دہشت گردی کے خلاف میدانِ جنگ میں فرنٹ لائن پر اپنی جانیں خطرے میں ڈال کر ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں۔
میدان میں گولی سپاہی اور حوالدار بھی کھاتے ہیں، ASI اور انسپکٹر بھی اپنی جان خطرے میں ڈالتے ہیں۔ پھر مراعات اور سہولیات میں انہیں کیوں نظرانداز کیا جائے؟
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ہارڈ ایریا کی سہولت ان تمام اہلکاروں کو دی جائے جو واقعی مشکل اور خطرناک علاقوں میں فرائض انجام دے رہے ہیں۔
2026-09-12 20:43:56
0
aurangzeb95799 :
Ao che habara constable ta rashi nubya dwi Sara pase na v
2026-09-12 13:03:48
0
sardar Hussain :
افسران کیلئے 250 فیصد اضافہ اور جونئیر اہلکاروں کیلئے کوئی پیسہ نہیں افسوس صد افسوس
2026-09-12 16:31:59
0
Abu hamdan :
Qurbani sok warky aw izafa chata kegi hy afsos da Pakistan pa insaf
2026-09-12 18:20:31
0
وقاص آفریدی :
آگر یہ بیسک الاؤنس سپاہیوں کو نہیں دیا جاتا
تو پھر یہ اعلیٰ آفیسرز کو بھی نہیں دینا چاہیے
2026-09-12 16:26:37
0
W+MOONLIGHT :
da serf kotghan e bala dpra da
2026-09-12 07:20:18
0
Sher Afgan :
❤️
2026-09-11 18:56:58
0
🌹IHSAS🌹 :
Allah de pa pukhtano raham oki
2026-09-13 05:47:29
0
Anwar khan :
bro tamam na sirf officeran ..😥😥😥😥😥😥😥
2026-09-12 12:55:42
0
Final round :
muje afsoooooooós hai s faisly se sipahi har jaga zaleeeeeeeel hai
2026-09-12 21:20:46
0
🇵🇰 karak khattak 🇵🇰 :
fc frantir Corp kpk ta bo Malawi gi
2026-09-12 19:58:21
0
To see more videos from user @javedazizkhan1, please go to the Tikwm
homepage.