@imrankhan66523: کچھ لوگ دل میں اس طرح اتر جاتے ہیں، جیسے خوشبو پھولوں میں بکھر جاتی ہے۔ 🌸 نہ باتوں کی ضرورت، نہ لفظوں کا سہارا، بس ایک مسکراہٹ ہی کافی ہے پیارا۔ ❤️ تم مسکرا دو تو دن سنور جاتا ہے، تمہارا خیال آئے تو دل نکھر جاتا ہے۔ ✨ محبت وہ نہیں جو دنیا کو دکھائی جائے، محبت تو وہ ہے جو دل سے نبھائی جائے۔ 💕 #some #special #moment #During#Duty time...💗💗💗💗😢