@riaz.afridi65: *کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر پشاور، ڈاکٹر میاں سعید احمد پی ایس پی* نے بہترین سیکیورٹی ڈیوٹی، غیر معمولی کارکردگی، فرض شناسی اور پیشہ ورانہ خدمات کے اعتراف میں *ایس ایچ او یکہ توت ریاض آفریدی* کو تعریفی سند اور نقد انعام سے نوازا۔#fypシ゚viral🖤tiktok☆ #foryoupag❤️❤️