@islamic_video8777: Captions..🥹💔 پردیس کی سب سے بڑی قیمت وہی ادا کرتے ہیں، جو اپنے پیاروں کے آخری دیدار سے بھی محروم رہ جاتے ہیں۔ سب سے بڑا دکھ وہ ہے جب دل رو رہا ہو، اور پاؤں پردیس کی زنجیروں میں جکڑے ہوں۔ پردیس کا سب سے کٹھن سچ... آخری وقت میں صرف خبر ملتی ہے، چہرہ نظر نہیں آتا۔ نہ پہنچ پانے کا ملال پوری زندگی سائے کی طرح ساتھ رہتا ہے۔ پردیس میں ملنے والا سب سے بڑا زخم: "اپنوں کا جنازہ اور ہماری غیر حاضری۔" #unfrezzmyaccount #growmyaccount #foryoupage #rizwanranjha47 #islamicvideo