@SAIFBUTT:@SAIFBUTT:تم نے سفید پھول دیکھے ہیں نا؟
کتنے منفرد نظر آتے ہیں وہ۔
بلکل ویسے، جیسے تم ہو
جَاذِب، پُرکشش طلِسم طاری کرنے والی...
نِگاہیں تم پر آ کر ساکت ہوتی ہیں
جہاں تم موجود ہو...
وہاں نظروں کا محور کوئی اور ہو سکتا؟
2026-09-11 14:29:58
1
To see more videos from user @zaateishq50, please go to the Tikwm
homepage.