@mnaiqbalafridi: آج پاکستان تحریک انصاف ضلع خیبر کے صدر اقبال آفریدی کی قیادت میں 27 ستمبر کے حوالے سے تحصیل جمرود میں تفصیلی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ میٹنگ میں سینیٹر پیر نورالحق قادری، جنرل سیکرٹری امیر محمد افریدی،شیرمت خان افریدی، جہانزیب افریدی،صدیق افریدی،اشفاق افریدی،خان عالم افریدی، حاجی بابا، شمشیر افریدی،شفیق افریدی،گوہر افریدی،نصیر افریدی،اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر اور جونیئر کارکنان نے شرکت کی۔ اس موقع پر 27 ستمبر کے مارچ کے حوالے سے مختلف تجاویز پیش کی گئیں، جن پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ کارکنان نے مارچ کو منظم، مؤثر اور کامیاب بنانے کے لیے اپنی آراء اور تجاویز پیش کیں۔ میٹنگ میں باہمی مشاورت کے ذریعے آئندہ کے لائحہ عمل پر بھی گفتگو کی گئی۔ #فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا #ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا #imrankhan #mnaiqbalafridi #iqbalafridipti
قوم بالکل تیار ہے، بس آپ آگے بڑھ کر قیادت کریں۔ پاکستان، خصوصاً خیبرپختونخوا پر اس وقت کالے بادل چھائے ہوئے ہیں، اور عوام آپ کی طرف امید بھری نظروں سے دیکھ رہے ہیں۔ اب وقت آ گیا ہے کہ آپ میدان میں نکلیں اور عمران خان کے نظریے کے لیے بھرپور قیادت کریں۔ قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہے، بس آپ قدم بڑھائیں!
2026-10-19 08:06:13
2
AGmaLL KHaN. :
2026-10-19 08:36:43
5
Saiful Islam :
2026-10-18 15:42:08
3
muftah :
Inshallah Iqbal Afridi Sahab Allah Pak Tum Logon Kamyab Karega 💘💘💘
2026-09-11 14:49:09
7
ᑌ𝐌ΔᎥŘ 𝓀𝓗αŇ 𝕀𝐤 :
Our Last Hope Only Imran Khan 🤍
2026-09-11 14:26:42
7
JERRY 🚩 :
لیڈر 😎🦅
2026-09-11 19:36:58
5
Omair Khan :
Insha'Allah ❤️
2026-09-11 14:36:50
2
Noor SLT 1122 Kp :
2026-09-11 14:27:30
4
MD official :
2026-09-11 17:20:25
1
itszaid40 :
Imran khan zaindabad ♥️
2026-09-11 15:31:43
2
Mian Sab (Kari) :
2026-09-11 14:26:48
1
Sajid Ali 804 :
pakistan ka wafadar sipahi
2026-09-11 17:07:38
1
HAdI :
Real hiroooooo🥰
2026-09-11 15:01:13
3
🇵🇰Sher Zaman🇦🇪 PTI :
2026-09-11 14:31:21
2
M.Usman.Ahmad.Khan :
2026-09-11 16:04:32
1
🇾ASIR Pti :
only imran khan🥰
2026-09-11 16:59:22
1
asil jan :
:انشاءاللہ 27ستمبر کی یہ عظیم الشان جیت پاکستانی عیور اور باشعور محب وطن قوم کا جیت ہوگا کیونکہ پاکستانی قوم آب جاگ چکا ہے ❤️انشاءاللہ جناب انقلاب عمران خان کی قیادت میں ہمارے پیارے ملک پاکستان ایک عظیم الشان ملک بنے گا انشاءاللہ نکلوں میرے پاکستانیوں کیونکہ پاکستانی قوم کا لاڈلا عمران خان نے کہا تھا یا میں کامیاب ہوگا یا میں مرجاؤ گا❤️پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ❤️حاجی اقبال اپ نے واپس کبھی نہیں انا
2026-09-12 14:27:57
1
sayadi khan :
❣️اللہ کامیاب رکھیں ❣️
2026-09-11 17:24:44
1
khurasani305 :
King
2026-10-19 10:26:47
0
LALA G :
2026-10-19 09:28:05
0
sk🦅🦅 :
2026-10-19 03:57:51
2
To see more videos from user @mnaiqbalafridi, please go to the Tikwm
homepage.