جو بے غیرت اور لاشعور لوگ گھروں میں بیٹھ کر اے سی کے کمروں سے جماعت اسلامی کے دھرنوں کا مزاق اُڑا رہے ہیں وہ بے شرم اور پکے حرام خور لوگ ہونگے کیونکہ اُن کو اِن غریبوں کے درد کا کیا پتہ ہیں ظالموں آج اگر جماعت اسلامی دھرنے دے رہی ہے تو اپنے لئے نہیں اِن غریبوں آپ کے لئے اور پورے پاکستانیوں کے لئے دے رہی ہے اگر اپنے حق کے لئے نِکل نہیں سکتے ہو تو خدارا مزاق تو مت اُڑاو سوشل میڈیا پر سپورٹ کرو اِن بے غیرت حکمرانوں کو ایکسپوز کرو اِن چورو اور مافیاز کو ایکسپوز کرو جو اپنے بچوں کو لندن بیجھتے ہیں پڑھائے کے لئے اور ہمارے بچوں کو خون کے آنسو رو لا رہے ہیں جب تک خود نہیں نکلو گے اپنے حق کے لئے تو اِن ظالموں سے نجات دلانے کے لئے فرشتے آسمان سے نہیں ائے گے نکلو اپنے حق کے خاطر
2026-09-11 20:33:23
0
king man :
ya voice kiska hai
2026-09-11 17:25:28
0
Hussain ur Rahman :
opsos
2026-09-11 16:48:06
0
Raz Muhammad khan :
afsos
2026-09-11 15:34:30
0
@AbbasXFactor :
Afsossss
2026-09-11 16:44:48
0
Arman Malik JIP :
bohat afsoos ki bat hy
2026-09-11 14:36:36
5
To see more videos from user @inayatullahji01, please go to the Tikwm
homepage.