@lafz_e_qalab_: عورت ہر مشکل وقت کا سامنا کر لیتی ہے، گھر سنبھال لیتی ہے، حالات سے لڑ لیتی ہے، مگر شوہر کی بےرخی اور لہجے کی تلخی اسے اندر سے توڑ دیتی ہے۔ کیونکہ بیوی کو تھکانے کے لیے ہمیشہ بڑے مسئلے ضروری نہیں ہوتے، کبھی اپنوں کا بدلتا ہوا رویہ ہی کافی ہوتا ہے۔ 🥀#foryourpage #sadlines #urdupoetry #deeplines #lafz_e_qalab