:وہ بھی تجھے انہی ہرکتوں کی وجہ سے چھوڑ کر گئ تھیُ🥺💔
2026-09-12 03:45:01
17
🕊️⃝𝒀𝑶𝑺𝑼🩷⃝𝑭𝒁𝑨𝒀🧸 :
یہ سوال دماغ منگتا ہے
دماغ بدام منگتا ہے
بدام بیسے منگتا ہے
پیسے میرے پاس نہیں ہے
😂😂😂😂😂😂
Thank you
2026-09-12 08:28:43
23
ع🦢 :
mein already life mein bht confuse thi ab ap kdr sy agay
2026-09-13 15:49:19
6
M@$0M😘 :
وائ فائی کا پاسورڈ ہمیشہ غط لکھنا چاہیے کیونکہ روٹی کھاتے وقت اگر چاۓ گر جاۓ تو سائیکل کا ٹائر کبھی استری نہیں ہوتا
2026-09-11 17:08:03
10
Umer Khalid :
::استاد جی اللہ پاک آپ کو اتنی لمی عمر عطاء فرمائے کہ زمانہ دجال آجائے... اور آپ دجال کو اپنی لائنوں سے گمراہ کریں...
2026-09-12 10:03:09
10
♛ 𝓐𝓭𝓲𝓵 𝓙𝓾𝓽𝓽 007 ♛ :
بات بالکل ٹھیک ہے، بس اگلی بار جب مینڈک سائیکل پنکچر کرے تو مجھے سورج مکھی کا پھول ضرور دینا
"یار تیری بات میں سو فیصد دم ہے، بالکل ایسے ہی جیسے اونٹ کو سوئی 😂😂😁😳😏میں پرو کر چائے میں ڈبویا جائے تو اندھیرا ہو جاتا ہے!"
"سچی بات ہے بھائی، ویسے بھی جب پرانا جوتا بال کٹوانے جائے تو بھینس کو بخار کیوں نہیں ہوتا
2026-09-13 03:35:09
2
╰┈➤ 𝑴𝒊𝒔𝒔 𝑹𝒂ج𝒑𝒐𝒐𝒕🪽 :
ya Alag hi Level ki deep lines hn 😅
2026-09-13 17:35:30
0
ubbi242632 :
اگر پنکھا تیز چل رہا ہو تو کھڑکی بند کر دینی چاہیے، کیونکہ باہر کی ہوا اندر آ کر پنکھے کو چکر دے سکتی ہے ۔ شکریہ 😁
2026-09-13 00:00:19
3
Arsalan Malik :
:اس شعر میں شاعر گالی کھانے کی طرف اشارہ کرتا ہے 🙂
✨🚩::وہ بھی تجھے انہی ہرکتوں کی وجہ سے چھوڑ کر گئ تھیُ🥺💔
2026-09-12 15:39:49
2
Wajidwaris422 :
😂:یہ سوال دماغ منگتا ہے
دماغ بدام منگتا ہے
بدام بیسے منگتا ہے
پیسے میرے پاس نہیں ہے
😂😂😂😂😂😂
Thank you
2026-09-14 15:38:49
3
*ᴛᴏᴛᴀ_ʜᴜᴀ_ᴅɪʟ_99* :
جی آپ نے ٹھیک کہا اگر پانی پیتے ہوئے کڑاہی ہاتھ سے چھوٹ جائے تو دودھ کے پھٹنے کا خطرہ ہوتا ہے اس لیے درزی سے حجامت کرانے کے بعد قصائی کو پیسے ضرور دینے چاہیں😁
2026-09-14 06:10:32
3
Baloch :
اگر صبح جلدی نیند نہ کھلے تو رات کو الارم فریج میں رکھ کر سوئیں، کیونکہ پنکھا تیز چلانے سے موبائل کی بیٹری جلدی ختم نہیں ہوتی، اور اگر چائے میں چینی زیادہ ہو جائے تو دروازہ آہستہ بند کریں تاکہ پڑوسیوں کا Wi-Fi کمزور نہ ہو، باقی اگر بارش میں چھتری کھولنے سے لیپ ٹاپ خراب ہو جائے تو پریشان نہ ہوں، دو کلو ٹماٹر لے کر موٹر سائیکل میں پٹرول ڈلوا لیں، ان شاء اللہ جرابیں خود ہی سوکھ جائیں گی۔
اگر موبائل کی بیٹری ختم ہو جائے تو پودوں کو پانی دے دیں، کیونکہ سردیوں میں آم کھانے سے جوتوں کے تسمے نہیں کھلتے، اور اگر پڑوسی کے گھر مہمان آ جائیں تو فوراً فریج کی لائٹ بند کر دیں کیونکہ زیادہ پڑھنے سے چائے میں چینی کم نہیں ہوتی، باقی احتیاط علاج سے بہتر ہے۔ 🤣😭
2026-09-16 20:50:19
1
乃卂ᗪシ︎爪ㄩᘜ卄卂ㄥ :
استاد جی اللہ پاک آپ کو اتنی لمی عمر عطاء فرمائے کہ زمانہ دجال آجائے... اور آپ دجال کو اپنی لائنوں سے گمراہ کریں...
:اگر صبح جلدی نیند نہ کھلے تو رات کو الارم فریج میں رکھ کر سوئیں، کیونکہ پنکھا تیز چلانے سے موبائل کی بیٹری جلدی ختم نہیں ہوتی، اور اگر چائے میں چینی زیادہ ہو جائے تو دروازہ آہستہ بند کریں تاکہ پڑوسیوں کا Wi-Fi کمزور نہ ہو، باقی اگر بارش میں چھتری کھولنے سے لیپ ٹاپ خراب ہو جائے تو پریشان نہ ہوں، دو کلو ٹماٹر لے کر موٹر سائیکل میں پٹرول ڈلوا لیں، ان شاء اللہ جرابیں خود ہی سوکھ جائیں گی۔
اگر موبائل کی بیٹری ختم ہو جائے تو پودوں کو پانی دے دیں، کیونکہ سردیوں میں آم کھانے سے جوتوں کے تسمے نہیں کھلتے، اور اگر پڑوسی کے گھر مہمان آ جائیں تو فوراً فریج کی لائٹ بند کر دیں کیونکہ زیادہ پڑھنے سے چائے میں چینی کم نہیں ہوتی، باقی احتیاط علاج سے بہتر ہے۔ 🤣😭
2026-09-14 14:04:09
1
💫Sadiq Akber💫 :
2026-09-13 14:52:00
1
ZUBII ALONE🙌🏻🚩 :
Khud to peyar kr ky 0agal ho jaty han or phr hmm singl logun ko b Pagal krny ki koshish krty han [Laugh approved][Laugh approved][Laugh approved][Laugh approved]
2026-09-13 04:56:46
2
باوا جی ♠️🍂 :
2026-09-12 08:14:46
1
To see more videos from user @xrsln, please go to the Tikwm
homepage.