@talhaaesthicx: ❤️‍🩹 #fyp

𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 11 September 2026 14:50:09 GMT
13031
1521
148
105

Music

Download

Comments

silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
ayee hayee line's talha bhai ✨
2026-09-11 14:55:00
7
lost.life06
it's Ayziiii🐧 :
عجیب بے ترتیب دُنیا ہے ۔۔۔ ہر شخص کو مخلص چاہیے اور مخلص رہنا کوئی پسند نی کرتا ۔۔۔ 🙌🏻💯🕳️
2026-09-11 14:55:59
16
.phile11
selenophile 11 :
ہر اس تعلق کو قربان کر دیں جومطلب پے بنا ہو،بعض قربانیاں ضروری ہوتی ہے ۔۔۔❤️‍🩹🫠
2026-09-11 15:02:26
11
mekhy769
𝘼𝙣𝙤𝙣𝙮𝙢𝙤𝙪𝙨 :
یہ اہل دنیا کے دلچسپ دھوکے ہیں یہاں کسی کو کسی سے محبت نہیں
2026-09-11 15:09:35
9
jhanzaib_234
Jhanzaib. :
کوئی خود نہیں بدلتا دنیا بدلنے پر مجبور کر دیتی ہے۔❤️
2026-09-11 14:54:55
14
minhail138
𝓶𝓪𝓱𝓲 🧸 :
right
2026-09-11 14:51:39
13
scorpion60935
scorpion :
وقت بدلا تو چہروں کے رنگ بدل گئے، جو اپنے لگتے تھے، وہ بھی مطلبی نکل گئے۔
2026-09-11 15:08:14
5
mahiii5920
Mahiii :
exactly 💯
2026-09-11 14:58:21
3
awan42062
Awan :
جب تک آپ کسی کے کام آ رہے ہیں آپ سے اچھا کوئی نہیں ہے جس دن آپ کے ہاتھ خالی ہوئے لوگ پہچاننے سے بھی انکار کر دیں گے✨🫠
2026-09-11 15:15:11
3
maheen9512fatima
Maheen🌷✨ :
یہاں سبھی مبتلا ہیں محبت میں مگر کسی کو کسی سے محبت نہیں❤️‍🩹🫠.....
2026-09-11 14:58:25
12
warishair
Bushiiiii💔 :
reality
2026-09-11 14:53:58
5
qalb_2526
♡ :
لوگوں نے محبت کے لفظ کو بھی کتنا سستا کر دیا زبان پر وفا رکھتے ہیں دل میں حساب رکھتے ہیں🥀
2026-09-11 15:12:39
7
aijazali1107862
̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ 𝔸𝕝𝕚 :
یہاں محبت نہیں ملتی جانی... یہاں صرف مطلب پورا ہونے کے بعد "تم کون؟" ملتا ہے 😔💧
2026-09-11 15:01:08
7
noora_n295
NOORYy :
مطلب کی دنیا ہے 🥹 یہاں کوئی کیسی کا نہیں🙃
2026-09-11 14:57:38
8
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
میری فطرت مجھے تنہا کرتی ہے۔ ابھی منافق ہو جاؤں تو بیڑ لگا دوں۔ 💯🙃
2026-09-11 14:56:38
11
lost.life06
it's Ayziiii🐧 :
یہاں سب چہروں کے طالب ہیں۔۔۔۔۔💯💭🕳️
2026-09-11 14:56:45
13
.phile11
selenophile 11 :
یہ دنیا ہے یہاں مطلب کے رشتے تو ملیں گے،محبت کے رشتے بہت کم۔۔۔❤️‍🩹🫠
2026-09-11 15:01:12
9
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
یہاں لوگ مطلب سے یاد کرتے ہیں مطلب پورا ہوتے ہی رابطے ختم
2026-09-11 14:56:23
10
qalb_2526
♡ :
عجیب بازار ہے دنیا کا یہاں جذبات بھی تولے جاتے ہیں جس کی قیمت نہ ہو اسے لوگ دل سے اتار دیتے ہیں🥀
2026-09-11 15:11:59
5
scorpion60935
scorpion :
real words 💯
2026-09-11 15:05:40
5
fatima.syed729
Fatima Syed :
ساتھ تب تک 🍂 مطلب جب تک❤️‍🩹
2026-09-11 14:52:21
11
farazsolangi52
SᎾℒᎯℕᎶℐ💗 :
Khoubsorat lines❤‍🩹👀
2026-09-11 14:57:19
6
scorpion60935
scorpion :
مطلب کے رشتے تھے، سو مطلب تک ساتھ رہے، ہم دل سے نبھاتے رہے، وہ حساب رکھتے رہے۔
2026-09-11 15:08:25
4
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
اس مطلب کی بھری دنیا میں رشتے نبھانے والے نہیں استعمال " کرنے والے ملتے ہیں
2026-09-11 15:06:29
6
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
دس دفعہ گریں دس دفعہ اٹھیں۔نہ اٹھ سکیں تو وہی مرجائیں مگر اس دور میں کسی کا سہارا مت لیں۔ 💯🙌
2026-09-11 14:58:55
5
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About