@siyah__bakhtt__: اس دنیا کی سب سے عجیب اور تکلیف دہ فیلنگ شاید یہ ہے کہ آپ کو خود ہی سمجھ نہ آئے کہ آخر آپ کے ساتھ ہو کیا رہا ہے؟ اداسی ہے مگر کیوں ہے، وحشت سی دل میں کیوں بسی ہوئی ہے، طبیعت ہر چیز سے بیزار کیوں ہو گئی ہے، آنکھوں میں آنسو بنا کسی وجہ کے کیوں آ جاتے ہیں کسی چیز میں دل کیوں نہیں لگتا اور راتوں کو نیند آخر کیوں نہیں آتی۔۔ جب درد موجود ہو مگر اس کی وجہ معلوم نہ ہو۔ تو انسان دوسرے سے زیادہ خود اپنے آپ سے تھک جاتا ہے! #deeplines #foryou #trending #viral #urduadab