اُسکو بچھڑنے کی خواہش تھی ۔۔
اور میں تو مدتوں سے اُسکی خواہشیں پوری کرتا آیا ہوں ۔۔
🥹😭🕳️
2026-09-11 14:57:53
15
♡ :
محبت کے شہر میں ہر چہرہ اپنا سا لگا
قریب جا کے دیکھا تو کوئی اپنا نہ تھا🥀
2026-09-11 15:08:43
13
selenophile 11 :
وفا بڑا مہنگا جذبہ ہے ہر کوئی اس کا اہل نہیں ہوتا۔۔۔❤️🩹🫠
2026-09-11 15:04:01
11
zarmala :
yes right😌😌
2026-09-11 16:12:59
3
Fatima Syed :
یقین کرو تنہائی میں بہت سکون ہے۔۔🍂🫠💯
2026-09-11 14:56:49
14
Maa ki 2 jaan :
عجیب رواج ہے اس محبت کی محفل کا، جو جتنا سچا ہوتا ہے وہ آخر میں اتنا ہی اکیلا رہ جاتا ہے۔🥹
2026-09-11 15:28:34
8
Mari :
دل کیسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑھنا سیکھ لو
ہر ایک چہرے کی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی۔۔۔🫠🖤
2026-09-11 15:25:49
7
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Exactly 💯💯
2026-09-11 15:04:17
6
NOORYy :
یہ جو اب آ کر پتھر بنا ہے نہ 🥀
کچھ عرصہ پہلے دل ہوتا تھا 🫠
2026-09-11 15:00:29
10
🥀عثمانی ✍️ :
کشتیاں بہہ جاتی ہیں طوفان چلے جاتے ہیں
یادیں رہ جاتی ہیں انسان چلے جاتے ہیں💯🥺❤️🩹۔
2026-09-11 15:05:36
9
it's Ayziiii🐧 :
زِندگی بہت چھوٹی سی ہے اسلئے نفرتوں کی بجائے محبتیں باٹنا سیکھیں ۔۔
😭💭🕳️
2026-09-11 14:59:17
15
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
زندگی کا مقصد رب کو راضی کرنا کا تھا
پر افسوس لوگ انسانوں کو راضی
کرنے میں خدا کو۔" ہی بھول بیٹھے
2026-09-11 15:04:31
9
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
وفا کرنے والوں کی ہو تو لوگ
بڑی شدت سے بیقدری کرتے ہیں
2026-09-11 14:57:58
9
selenophile 11 :
ہم بے وفاؤں کی دنیا میں وفا ڈھونڈتے رہے۔۔۔❤️🩹🫠
2026-09-11 15:07:43
6
it's Ayziiii🐧 :
یہ دنیا ہے یہاں وفا چہرے پر مارتے ہیں اور بیوفائی کو سینے سے لگائے پھرتے ہیں لوگ ۔۔۔
💯😭💭🕳️
2026-09-11 15:00:33
13
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
اے خدا کے بندوں یہ زندگی رب کو
راضی کرنے کے لیے دی گئی ہے اور
تم خدا کو چھوڑ کر بس انسانوں کو راضی
کرنے میں لگ گئے اور ہاتھ میں کانٹے لیے
2026-09-11 15:02:58
10
🥀عثمانی ✍️ :
یہ فلموں میں ہی سب کو پیار مل جاتا ہے۔
مگر سچ مچ اس دنیا میں ایسا کچھ نہیں ہوتا۔ 💯😑❤️🩹
2026-09-11 14:57:36
7
Maheen🌷✨ :
bilkul
2026-09-11 14:55:47
11
̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ 𝔸𝕝𝕚 :
محبتوں کی محفل میں جانا چھوڑ دیا...
کیونکہ ہر بار چھتری کے نیچے بھی اکیلے بھیگنا پڑتا ہے 🥺☔
2026-09-11 15:03:00
9
NOORYy :
Jbh
2026-09-11 14:55:51
10
Maheen🌷✨ :
حالانکہ ایک شخص سے بچھڑی ہو باربار
ویسے یہ کام تھا تو نہیں باربار کا
تم جا رہے ہو بات مقدر پہ ڈال کر
تم جا رہے ہو بات مقدر پہ ڈال کر
میں کیا کروں بتاؤ دلِ بے قرار کا.....
2026-09-11 15:01:54
10
♡ :
عشق کی محفل میں چہرے تو بہت روشن تھے
مگر دلوں میں کسی کے لیے چراغِ وفا نہ تھا🥀
2026-09-11 15:09:56
6
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.