@wenewspk: کسان کا معاشی ق ت ل، خدارا رحم کریں،حکمران دوسرے ملک کے کاشتکاروں کو پیسے دے رہے ، اپنے کاشتکاروں کو نہیں دے رہے صدر کسان اتحاد خالد کھوکھر نے حکومت کو آئینہ دکھا دیا! #khalidkhokhar #farmer #wenews
Allah Kareem bless with Justice to kisan of Pakistan.Aameen
2026-09-12 10:52:57
0
kindness heart :
کسان بھی دل کھول کر سن لیں جو بھی حکومت اے گی کھانے پیسے کی اشیاء اور گندم ہمیشہ کنٹرول رکھےگی لہذا اس کے متبادل دوسری فصل کاشت کریں یا کوئی اور کام کی طرف جائیں جیسے کہ ڈیری فارمنگ گوٹ فارمنگ یا پھر کاٹن کاشت کریں ۔
2026-09-12 01:45:20
10
mohsin sial :
you r great
2026-09-12 10:48:15
0
Raja Arif :
100. بات۔کی۔سچ۔کی
2026-09-12 02:16:02
14
Baba Kh :
پٹرول پمپس سارے سابق حکمرانوں کے ہیں
2026-09-12 08:30:50
3
Khalid.kahloon .jutt sab,,,🌹 :
:زبردست جناب
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
2026-09-11 20:35:59
8
ch wa5if24 :
سچ بولنے کا کوئی فاہدہ نہیں آپ کی تقریر کا کوئی فاہدہ نہیں یہ سب ظالم لوگ ہیں
2026-09-12 09:45:30
0
315 naveed :
kasam Sy asi hi bat hy mein bhi ik kisan ka beta hun
2026-09-12 02:05:42
1
طاہر حفیظ ستی :
زبردست جناب
2026-09-11 17:02:27
2
ZZZZH :
حکومت تو نشا کر کے سوئی ہوئی ہے انکو حیا اور شرم نہیں ہے
2026-09-12 03:27:51
2
Ghani Ghanikhan :
ماشاء اللہ جزاک اللہ مرحبا جماعت اسلامی اس وقت ملک کے غریبوں اور پسی ہوئی مجبور عوام کی توناں آواز بنی ہوئی ہے مولا کامیابی و کامرانی دے۔۔۔ امین[Red heart][ttemoji:heart01_red_he[Red heart][Red heart][Red heart]تیز ہو تیز ہو.. جدوجہد تیز ہو
⚖️✅❤️تیز ہو تیز ہو.. جدوجہد تیز ہو
⚖️✅❤️تیز ہو تیز ہو.. جدوجہد تیز ہو
⚖️✅❤️تیز ہو تیز ہو.. جدوجہد تیز ہو
⚖️✅❤️تیز ہو تیز ہو.. جدوجہد تیز ہو
⚖️✅❤️تیز ہو تیز ہو.. جدوجہد تیز ہو
⚖️✅❤️
2026-09-12 10:49:48
0
Ch Arshad Gujjar :
ہزار فیصد سہی بات کی۔شرم آنی چآھیے اقتدار والو کو
2026-09-12 10:44:57
0
Muhammad Mehryaab At :
ان بدمعاشوں کا مقصد یہی ہے کہ کاشتکار کو اتنا تنگ کرو کہ وہ فصل اگانا چھوڑ دے۔ پھر یہ مافیا ان سے اونے پونے زمینیں خرید کر سوسائیٹیاں بنانی ہیں۔
2026-09-11 22:14:23
2
احمد عرفان خان پٹھان :
very good 👍
2026-09-12 10:01:57
0
Irfan Butt :
2026-09-12 09:59:53
0
Häñzålá Îñdhàr 🇵🇰 :
behtarin bahut khoob 🥰🥰
2026-09-12 09:45:23
0
Urgzaib Mushtaq 12 :
😳😳😳😳🥰🥰🥰🥰🥰804
2026-09-12 11:36:34
0
M Qamar Abbas :
salamt raho
2026-09-12 10:36:58
0
Sherry راجپوت :
yaha Kuch nhi hoga jb tak establishment ka hath inky sar pr ha
2026-09-12 09:46:47
0
Ali Amjad 313 :
2026-09-12 09:48:59
0
Sajid Sajid Sajid237 :
2026-09-11 16:04:36
0
To see more videos from user @wenewspk, please go to the Tikwm
homepage.