@talhaaesthicx: ❤️‍🩹 #fyp

𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 11 September 2026 14:58:45 GMT
23438
3986
190
173

Music

Download

Comments

fatima.56737
𝐅𝐀𝐓𝐈𝐈🌚💗 :
That’s so true. 🥹🤍
2026-09-11 16:54:23
5
lost.life06
it's Ayziiii🐧 :
ماں باپ جیسا اس دنیا میں مخلص رِشتہ ۱۰۰ دفعہ مرنے کی بعد بھی نہیں مِل سکتا ۔۔۔ 💭😭😭💯
2026-09-11 15:02:38
22
mekhy769
𝘼𝙣𝙤𝙣𝙮𝙢𝙤𝙪𝙨 :
سارے رشتوں کو نبھا کر دیکھ لیا میں نے ماں باپ جیسا کوئی رشتہ نہیں😭
2026-09-11 15:06:23
13
qalb_2526
♡ :
زمانہ لاکھ بدل جائے وفاؤں کے رنگ بدل جاتے ہیں ماں باپ کی دعائیں اور رب کی رحمت کبھی نہیں بدلتی💖
2026-09-11 15:06:35
14
anis.khan2919
Aliyaan shah😎 :
i think srif Allah hi h 💞🙂
2026-09-11 15:54:42
1
user082618207
Nangialai🫀 :
exactly 💯
2026-09-11 16:54:02
0
.phile11
selenophile 11 :
ماں باپ ساتھ ہوں تو باقی دنیا کا کیا کرنا۔۔۔❤️‍🩹🫠
2026-09-11 15:13:09
8
farazsolangi52
SᎾℒᎯℕᎶℐ💗 :
UFF WHAT A PEACE OF THESE LINES💗👀
2026-09-11 15:03:01
4
parisaqib
Maa ki 2 jaan :
جب دنیا کا ہر رشتہ مطلب کا بن جائے، تب بھی اللہ کی رحمت اور ماں باپ کی دعا خلوص سے آپ کا ساتھ نبھاتی ہے۔✨✨✨
2026-09-11 15:30:42
5
simran22410
Simran :
جن کے سر پر ماں باپ کا سایہ ہو اُنہیں اپنی زندگی کی سب سے بڑی نعمت کا احساس ہونا چاہیے...✨🫠💯
2026-09-11 15:08:06
10
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
:پوری دنیا چھوڑ سکتی ہے مگر ماں وہ واحد حستی ہے جو کبھی اپنی اولاد کو ایک لمحہ بھی دور نہیں کرتی
2026-09-11 15:25:21
5
maheen9512fatima
Maheen🌷✨ :
Exactly 💯
2026-09-11 15:01:19
9
jhanzaib_234
Jhanzaib. :
مکان اور انسان ٹوٹ کر ہی نئے بنتے ہیں۔❤️
2026-09-11 15:00:55
12
userecutest1
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Beshak 🌷...
2026-09-11 15:04:08
9
mahiii5920
Mahiii :
beshaq 💯...
2026-09-11 15:00:20
10
lost.life06
it's Ayziiii🐧 :
دنیا میں بھی ایک جنّت کا ٹکڑا ہے ۔۔۔ جِسے ہم پیار سے ماں کہتے ہیں ۔۔ ✨🤍🦋🫶🏻💭
2026-09-11 15:03:54
14
.phile11
selenophile 11 :
ہم نے جب بھی پایا رب کے بعد ماں باپ کو مخلص پایا باقی دنیا کو بس زخموں پے نمک چھڑانے والا ہی پایا۔۔۔❤️‍🩹🫠
2026-09-11 15:12:40
7
qalb_2526
♡ :
دنیا نے حساب رکھا کہ ہم نے کیا دیا ماں باپ نے صرف یہ دیکھا کہ ہم ٹھیک تو ہیں اور رب نے ہماری خطاؤں کے باوجود دروازہ کھلا رکھا🥹
2026-09-11 15:05:14
12
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
میری ماں کی اتنی لمبی عمر ہو۔ وہ اپنے ہاتھوں سے میرا کفن سیدھا کرے۔ 🥹❤️‍🩹
2026-09-11 15:06:10
8
noora_n295
NOORYy :
ایک رب مخلص دوسرا ماں باپ مخلص ✨
2026-09-11 15:01:58
9
aesthicxboy
𝗔 𝗬 𝗔 𝗡 ❤️‍🩹 :
bilkul 🫠
2026-09-11 15:00:05
6
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
lines 👌🏻
2026-09-11 15:00:12
8
lost.life06
it's Ayziiii🐧 :
باپ کے ایک پسینہ کے بھی بوند کا قرض ادا نہیں کر سکتی یہ اولاد ۔۔۔💯😭💭
2026-09-11 15:03:16
7
maheen9512fatima
Maheen🌷✨ :
دنیا کا سب سے سچا رشتہ ماں کی ممتا اور باپ کی چھاؤں❤️‍🩹🙌🏻
2026-09-11 15:09:09
10
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About