@dorog96:

dorog96
dorog96
Open In TikTok:
Region: DE
Friday 11 September 2026 15:05:53 GMT
99847
19778
37
2735

Music

Download

Comments

lizzok_228
lizzok_228 :
я убегу к нему без вопросов..
2026-09-22 06:10:11
293
nelkll0
ТГК:: nlkllol :
я поеду в психушку
2026-09-22 15:04:57
171
ahuyet_vikulya
викулька🔞 :
5 лет))
2026-09-22 15:34:52
7
psydays
Psycholol :
как вы так все точно описали
2026-09-22 09:12:58
60
shotinthetemple
𝖆𝖓𝖊𝖘𝖙𝖊𝖟𝖎𝖆 :
я выберу того с кем у меня свадьба
2026-09-22 18:47:24
24
angeltwxxx
angeltwxxx :
страшно осознавать, то что я с ним уже давно не вместе, но в голове постоянно..пора в психушку
2026-09-22 23:54:23
15
mmmmmmr107
MM.khz :
..
2026-09-13 22:50:50
25
soukokueeeem
🤍 :
Я выбрала его, счастливее себя не чувствовала
2026-09-22 21:24:23
3
rityla._281
🪷 :
а мы сошлись 🥹❤️‍🩹
2026-09-22 14:34:01
4
yulka._.10
Куколка :
Девушки, никогда не выходите замуж, если не любите…
2026-09-22 22:32:24
2
vikyshhka
шишка :
2026-09-12 09:20:24
16
alina.asav1
Alina :
2026-09-23 06:20:14
0
ssassha_24
Al🎀 :
он не зайдет…[Разбитое сердце]
2026-09-18 19:43:58
11
alka_0110
𝑮𝑹𝑨𝑫𝑶𝑽𝑨🌧️ :
2026-09-21 22:36:38
1
lm2638
катёна :
2026-09-17 19:29:04
6
alina.asav1
Alina :
2026-09-23 06:20:08
0
unreal_ler_
unreal_ler_ :
2026-09-22 05:38:05
1
lera.suhova2006
Valeria :
2026-09-22 07:20:26
0
dianafova_
diana.k :
Я попрошу его выйти, не хочу ничего знать и слышать про него
2026-09-22 18:28:45
0
daryaasr
d.s :
2026-09-22 18:24:49
0
propavhiyracer0747
🎀 :
2026-09-23 06:15:55
0
toj_li
toj_li :
что я вам сделала?
2026-09-22 21:31:15
0
soniaxxsh
шустова :
2026-09-23 05:50:14
0
____tomie___
TOMIE :
8 лет
2026-09-23 06:34:03
0
To see more videos from user @dorog96, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جو تمہارا ہے وہ تمہاری حیا سے ہی تمہارا رہے گا۔ تمہیں اسے روکنے کے لیے اپنی عزت، اپنی حد، اپنی حیا کا سودا نہیں کرنا پڑے گا۔ سچا انسان تمہاری روشنی سے جلے گا نہیں، بلکہ اس روشنی کی حفاظت کرے گا۔ اور جو صرف تمہارے جسم، تمہاری کمزوری، یا تمہاری مجبوری کا طلبگار ہے، وہ تمہاری حیا پار کرتے ہی تمہیں چھوڑ دے گا۔ اس لیے جو چلا گیا اس کا غم مت کرو، شکر کرو کہ اس کے جانے سے تمہاری حیا محفوظ رہ گئی۔ کیونکہ جو حیا کی قیمت پر رکے، وہ محبت نہیں، صرف ایک دھوکہ تھا جو کبھی تمہارا تھا ہی نہیں۔ کبھی بھی کسی شخص کے لیے اتنا نہ گرنا کہ اٹھنے کے لیے تمہیں خود سے ہی شرم آئے۔ محبت وہ نہیں جو تمہیں بے لباس کرے، محبت وہ ہے جو تمہیں ڈھانپ لے۔ جو تمہیں تمہاری نظروں میں گرا دے، وہ تمہیں کبھی اپنی نظروں میں نہیں اٹھا سکتا۔ لڑکی کی سب سے بڑی دولت اس کا چہرہ نہیں، اس کی حیا ہے۔ چہرہ تو وقت کے ساتھ ڈھل جاتا ہے، پر حیا مرتے دم تک تمہیں ملکہ بنائے رکھتی ہے۔ اپنی حیا کی حفاظت کرو، کیونکہ جس دن یہ لٹ گئی، محبت بھی تماشا بن جائے گی۔ #darenijat #poetry

About