یہاں سب کو اول درجے پر آنا ہے کتنے ہی سر پاؤں تلے کُچل کر آگے نکل گئے ۔۔
🕳️💯😡
2026-09-11 15:09:18
21
Simran :
Haeee song plus lines....recalled some memories...🫠💯🥹
2026-09-11 15:09:32
21
𝘼𝙣𝙤𝙣𝙮𝙢𝙤𝙪𝙨 :
یہ لوگ بہت ظالم ہیں
2026-09-11 15:10:26
13
Jhanzaib. :
محبت پر کسی کا اختیار نہیں ہوتا ۔۔🫠💯🙂❤️🩹
2026-09-11 15:08:11
19
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
hayeee exactly 💯
2026-09-11 15:10:08
7
🥀عثمانی ✍️ :
first Kon ha ?
2026-09-11 15:09:28
13
selenophile 11 :
یہ ایسا دور ہے جہاں اگر کوئی اپنی تکلیف بتائے تو ،اگلا بندہ یہی کہتا ہے
same to u❤️🩹🫠
2026-09-11 15:11:33
17
🦋ᥫ᭡ :
yes right🫠
2026-09-11 15:14:20
5
Awan :
محفلیں بھری ہیں پر ہر دل میں اک تنہائی ہے یہاں انسان تو بہت ہیں مگر انسانیت.....?
2026-09-11 15:11:10
12
♡ :
اب کسی کے جانے پر حیرت نہیں ہوتی
اس زمانے میں اپنے بھی اجنبی ہونے میں دیر نہیں لگاتے🥀
2026-09-11 15:16:25
17
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Kmal lines 🌷🫠
2026-09-11 15:08:41
11
Maa ki 2 jaan :
"یہاں ہر شخص اپنی ذات میں گم ہے۔ آپ کا درد صرف آپ کا ہے، زمانے کو صرف اپنے تماشے سے مطلب ہے 🫠
2026-09-11 15:32:51
7
SUQI🌸 :
کہنے کے لیے سب اپنے بس رب برا وقت نہ لائیں🫠
2026-09-11 15:19:48
9
🚩 :
تم بی غالب کمال کرتے ہو کمینٹ پڑھنے چلے آتے ہو لائیک بی نہیں کرتے ہو 😅😅😅😅😅🤣🤣😁
2026-09-11 15:14:07
6
Maheen🌷✨ :
g bilkul 💯🫠
2026-09-11 15:09:51
15
𝐀ح-🚩 :
Bilkul 🤍
2026-09-11 15:13:08
10
scorpion :
exactly 💯
2026-09-11 15:11:05
5
it's Ayziiii🐧 :
ہر طرف حُسنِ مصر ہے ۔۔
حسبِ توفیق سا حُسنِ لے کر کہاں جائیں
✨🤍🫀
2026-09-11 15:11:50
14
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
اپنے دکھ خدا کو بتاؤ گے تو سکون ملے گا
اور اگر لوگوں کو بتاؤ گے تو تماشا ہی ہوگا
2026-09-11 15:17:03
8
♡ :
یہاں آنکھوں میں نمی دیکھ کر بھی لوگ گزر جاتے ہیں
زمانہ بدل گیا ہے اب کسی کو کسی کا درد نہیں ہوتا🥀
2026-09-11 15:15:48
10
scorpion :
ہم نے جنہیں دل سے چاہا، وہی بےقدر نکلے،
ہم خاموش رہے تو لوگ ہمیں کمزور سمجھ نکلے۔
جن کے لیے خود کو بھلا بیٹھے تھے کبھی،
وہی وقت پڑنے پر ہمیں بھول نکلے۔
2026-09-11 15:13:39
9
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
جب دکھوں سے نکالنے والا خدا ہے تو لوگ
کیوں در در پھر کر اپنے غموں کا مزاک بنواتے ہیں
2026-09-11 15:17:00
8
🥀عثمانی ✍️ :
لوگوں کے دل جنت تو نہیں ہیں۔
جو آپ اس میں رہنے کے لئے خود کو تھکا رہے ہو۔ 💯🥹❤️🩹
2026-09-11 15:14:59
10
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Bilkul 💯
2026-09-11 15:08:52
13
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
لوگ پوچھتے ہیں مجھ سے میرے سکون کا راز
تو بتا دو انھیں میری امیدیں زمین والوں
سے نہیں اس عرش والے خدا سے ہے جو
ہمیشہ میرے ساتھ رہا ہے ہر گھڑی میں
2026-09-11 15:15:11
12
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.