@effectivelines7: جلال الدین رومی فرماتے ہیں اگر خدا مجھ سے کہے کہ رومی ہر اُس چیز کو خراجِ تحسین پیش کرو جس نے تمہیں میرے قریب ہونے میں مدد دی تو میں خارجِ تحسین پیش کروں گا اُن لوگوں کو جنہوں نے میرا دل توڑا ! #viral #effectivelines7 #fy #lines #fyp