@ro_k940: تتلی کو پکڑنے سے بہتر ہوتا ہے اس کی طرف ہاتھ بڑھایا جائے اگر ہاتھ پہ آ کے بیٹھ جائے تو آپ کی اگر زبردستی سے پکڑنے کی کوشش کی جائے تو اس کے پر جل جاتے ہیں اور تتلی کے پر کبھی ٹھیک نہیں ہوتے تتلی کبھی ویسی نہیں رہتی ہے اگر اسے پکڑ لیا جائے کیونکہ تتلیوں کے ڈاکٹر نہیں ہوتے اور پروں کے بغیر تتلی تتلی نہیں بڑی بدصورت لگتی ہے🙂
ye samjna nae hota bs ye umeed hote Hy Jo Kise sy muhabt kr k Kise sy laga laita insaan
2026-09-12 02:17:38
4
REحAH JUTT ✌️ :
میں نے انسانی جذبات میں کم ترین درجے پر۔
(Sense of possession)
کو پایا ہے انسان کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ خود کو دوسرے انسان کا مالک سمجھے۔۔۔۔۔۔
2026-09-12 07:01:53
4
🌻🌷Z̴e̴e̴m̴i̴🌼🌱 :
2026-09-12 10:29:40
1
Aamir Khan :
bhai Kamal
2026-09-12 03:16:23
1
Hinazalam :
مالک بننے کی تمنا دراصل انسان کے اندر چھپے اس خوف اور انا کا نتیجہ ہے جو اسے دوسروں کو سنبھالنے کے بجائے ان پر قبضہ جمانے کی راہ پر ڈال دیتی ہے۔ جہاں ملکیت کا گمان آتا ہے، وہاں سے محبت، احترام اور آزادی رخصت ہو جاتی ہیں۔
کسی دوسرے انسان کی روح، اس کے فیصلوں اور اس کی ذات کا احترام کرنا ہی انسانیت کا اصل برتر درجہ ہے۔ انسان صرف تب تک جوڑ سکتا ہے جب تک وہ خود کو دوسرے کا ساتھی سمجھے[Red heart]،
. آقا یا مالک نہیں
2026-09-12 14:57:30
1
Ammara :
💯💯💯
2026-09-11 19:41:18
2
Rain Drop :
❤️❤️❤️
2026-09-12 15:45:25
0
To see more videos from user @ro_k940, please go to the Tikwm
homepage.