ہم کسی اور کے حصے میں تجھے ہنستا دیکھیں گے تو مر جائیں گے✨❤️🩹🥀🫀👀۔
2026-10-08 15:06:45
4
DrÊaM ChàsEr❌ مُنڈا آرائیاں دا :
یہ دنیا بہت خوبصورت اور پرامن ہو سکتی ہے اگر ہر انسان دوسرے انسان کو زندگی گزارنے کا وہی حق دے جو وہ اپنے لیے چاہتا ہے۔
2026-09-11 18:21:34
6
𝑯𝒊𝒅𝒆 𝑭𝒂𝒄𝒆𓂃 ࣪˖ ִֶָ :
تیری انکھوں کی سہولت ہو جس کو میسر
وہ بھلا چاند اور ستارے کیسے دیکھے گا
روبرو عشق ہو اور عشق بھی تیرے جیسا ہو
پھر کوئی دل کے خساروں کو کیسے دیکھے گا🥹🫀🫴
2026-10-14 18:58:36
1
ꪻꪖꪶꫝꪖ :
ہم دونوں میں سے ایک کوئی مر جائے گا
اور تم دیکھنا وہ ایک میں ہی ہو گا
مرتے مرتے بھی کوئی ایک ڈر جائے گا
اور تم دیکھنا وہ ایک میں ہی ہو گا
اور اب اس دوستی کو مثال بھی تو بنانا ہے
تم دیکھنا وہ مثال کوئی اک کر جائے گا 🥺
اور وہ ایک میں ہی ہوگا
2026-09-11 15:39:15
4
🎀⃝ 𝑰𝒕𝒛_𝑴𝒊𝒔𝒔𝒊 :
اس کو دعا دی اور، جھاڑ دیے ہاتھ ہم نے،،
اپنے حصے میں آۓ، اسکے بخشے' عذاب سارے۔۔۔
2026-10-19 09:07:39
1
Kaiف :
Kya ma us ka sath baat krlo wo mujay roz dekhta hai or ma salam bi nai lata us sa
2026-09-12 18:34:56
2
مبین🚩 :
melting 📸🙌🏻❣️
2026-09-11 15:42:40
2
hasnat :
hum jo dunia ki ak nhi sunty
lakin ap ki her baat pe jii karty ha🥰
2026-09-25 15:37:46
1
𝐌𝐀𝐋𝐈𝐊🦅 :
نوٹ: میں بھی ایک مرد ہوں، لیکن یہ ضروری نہیں کہ سب مرد ایک جیسے ہوں۔ جس طرح ہاتھ کی پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں، اسی طرح سب انسانوں کی سوچ اور کردار بھی ایک جیسے نہیں ہوتے۔ لہٰذا آپ اپنی مرضی سے پردہ کریں، مگر تمام مردوں کو ایک ہی نظر سے نہ دیکھیں۔ مہربانی۔ 🤍
2026-09-18 09:16:16
1
zee :
دُرود پاک پڑھ لیں
2026-09-16 16:23:08
2
Jabbar Bugti :
تمنا اگر چاند کی کرو!!!!
تو ؟؟؟
قبول اس کے داغ بھی کرو۔۔۔۔۔
2026-09-14 17:34:42
1
محترمہ ✨❤️ :
مجھے محبت سے بس یہی گلہ ہے
اگر وہ میرا نہیں تھا تو میں مر کیوں نہیں گئ ❤️🩹🙂
2026-09-12 05:56:51
4
غلام مصطفیٰ🪫 :
🖤🖤🖤
2026-09-11 15:52:40
2
⚜️چوہدری سبحان شکیل⚜️ :
🥰🥰🥰
2026-09-11 16:07:16
2
Luqman🇵🇰 :
🤍🤍
2026-10-11 17:43:21
1
TARIQPATHN :
😊😊😊
2026-09-11 17:18:33
2
موسیٰ 🚩 :
🖤🖤🖤
2026-09-11 16:30:38
2
To see more videos from user @bukhari8070, please go to the Tikwm
homepage.