.....🌸 دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کی زندگی کو خوشیوں، سکون اور برکتوں سے بھر دے۔
آپ کے ہر غم کو خوشی میں، ہر مشکل کو آسانی میں اور ہر پریشانی کو راحت میں بدل دے۔ 🤲✨
اللہ آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے، آپ کے چہرے کی مسکراہٹ کبھی کم نہ ہو، اور آپ کی ہر جائز خواہش کو بہترین وقت پر پورا فرمائے۔
اللہ پاک آپ کو وہ سب عطا فرمائے جس کی آپ نے دل سے دعا کی، اور اس سے بھی بڑھ کر دے جس کا آپ نے کبھی تصور بھی نہ کیا ہو۔ آمین ثم آمین۔
2026-09-12 11:59:54
0
Majid_Mughal :
Right
2026-09-14 03:55:44
0
❤️ Ajnabi 💜 :
so beautiful ❤️
2026-09-12 07:24:56
0
Eliza Cosmetics :
اللہ پاک خیر کرے
2026-09-14 19:44:48
1
Ghazi Abbas :
Hamri garebo ki dua ha ap k sath allah pk ap ko buri nazar sa bachy ameen gg🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-09-14 14:53:54
1
Hshnagar Maskeen Baba Khan :
mashaullah
2026-09-12 09:03:17
0
yousaf jutt :
aap theek kah rahe ha
2026-09-13 18:41:44
0
user7830476465250 :
Your right 💯
Allah pak AP ko hamesha Khush rakhye 💯
please sad naa hoa Kary 🙏
2026-09-11 15:57:20
0
Hassan Nawaz Gujjar :
Good
2026-09-12 07:16:51
0
Riz Butt :
Right 👍👍👍👍
2026-09-14 06:38:38
0
Rao Amjad :
السلام علیکم مجھے یہ معلوم ہوتا ہے کہ اپ نے زندگی میں ہر طرح کے حالات فیس کیے ہوئے ہیں کیونکہ اپ جو بات بولتی ہو وہ اپ کی بات 100 فیصد درست ہوتی ہے شکریہ
2026-09-12 06:02:13
0
Rao Amjad :
اپ اچھی باتیں کرتی ہو اچھے گھرانے سے سلجھی ہوئی لگتی ہو اللہ تمہیں خوش اور اباد رکھے
2026-09-12 06:03:16
0
🌹 irfan ⚔️804⚔️ Khan,okz :
2026-09-12 03:19:00
0
bilal afzal :
deepness
2026-09-12 05:49:16
0
MalikAli :
نہ جی خود کا احتساب کریں کہ ایسا کیوں ہے آخر کیا ہے جس کی وجہ سے ایسا پھر جو لگے اس پہ خود کو قائل کریں
2026-09-12 05:12:40
0
⚚𝕂𝕒𝕤𝕙𝕞𝕖𝕣𝕚 𝕄𝕦𝕟𝕕𝕒꧂ :
مشکلیں مجھے مٹانے پہ تلی ہیں،
دعائیں ہیں کہ بچانے پہ تلی ہیں۔
دل ہے کہ سبھی غم چھپانے پہ تلا ہے،
آنکھیں ہیں کہ سب بتانے پہ تلی ہیں. 😌
2026-09-12 03:42:31
0
rajA Atif dilBer :
hmm
2026-09-13 10:32:28
0
To see more videos from user @zaibiru_123, please go to the Tikwm
homepage.