وہ جو دِل میں تیرا مقام ہے کسی اور کو وہ دیا نہیں
وہ جو رشتہ تجھ سے ہے بن گیا کسی اور سے وہ بنانہیں
وہ جو سکھ ملا تیری ذات سے کسی اور سے وہ ملا نہیں
تُو بسا ہے آنکھوں میں جس میں کوئی اور ایسے بسا نہیں
2026-09-11 15:59:36
1
To see more videos from user @mahnoor.q804, please go to the Tikwm
homepage.