پھینک دیتے ہیں ان لوگوں کا پیسہ بھی چلا جاتا ہے اور امام جعفر صادق علیہ السلام انہوں نے کہا کہ اگر تم یہ چاہو کہ تمہارا لباس تم کو مالدار کر دے تو جب بھی اپنا لباس پہنو نیا لباس ہو یا جب بھی تم اپنا لباس پہنو 36 دفعہ سورہ قدر پڑھ کے اول اخر 14 14 دفعہ درود پاک کے ساتھ پانی پہ دم کر کے اس کے ہلکے سے چھینٹے اپ اپنے لباس پہ ڈالیے اور اس کے بعد اپنا لباس پہنیے پر اس کے بعد جب اپ کام کریں گے اللہ پاک اس میں اتنی برکت پیدا کرے گا کہ اپ کے مال دولت کے اندر اتنی کشادگی ا جائے گی کہ اپ کے لیے بہتری ہوگی
2026-09-12 03:20:18
9
user1711508154005 :
Baki Pani ka Kya krna h
2026-09-11 17:39:19
0
M jahanzaib askari :
baqi pani pi ly
2026-09-12 09:24:04
0
🫶🏻Qᴜᴇᴇɴ ᴏꜰ ʜᴇᴀʀᴛꜱ 🌸❣️ :
♥️
2026-09-11 17:47:00
1
Kaif Khan :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-12 04:32:49
0
Nawaz gujjar :
🥰🥰🥰
2026-09-12 09:37:33
0
been :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-12 09:48:44
0
cutie huraan 🥰♥️🥰 :
🥰🥰🥰
2026-09-11 19:16:44
0
arslan chawan :
🥰🥰🥰
2026-09-11 16:06:22
0
Salman Jan g😎😎😎🤗🤗🥰😘💪 :
🥰🥰🥰
2026-09-11 16:06:00
0
kabir Ahmed :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-12 12:31:09
0
To see more videos from user @burhanedits00, please go to the Tikwm
homepage.