@zainullahkhattak1: جب آپ کہتے ہیں آپ ٹیکس کو کم کریں کہتے ہیں اجازت نہیں ہے یہ وہی IMF ہے جس نے 11 ارب کا جہاز خریدنے کی اجازت دے دی پنجاب حکومت کو یہ وہی IMF ہے جس نے پچھلے ہفتے 3 ارب روپے کی نئی بلٹ پروف گاڑیاں لینے کی اجازت دے دی یہ وہی IMF ہے جو پیٹرول پر ٹیکس کم نہیں کرنے دیتا یہ کہتے ہیں اگر ٹیکس کم کردیں گے تو ہمارا نقصان ہو جائے گا مثال کے طور پر 15 روپے کم کرتے ہیں تو 15 ارب کا نقصان ہوگا وفاقی حکومت اور 4 صوبوں کی حکومتوں کا بجٹ 30 ہزار ارب ہے سالانہ 30 ہزار ارب سے 15 ارب نہیں ڈھونڈ سکتے مفتاح اسماعیل کی گفتگو 🔥 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #لندن_پلان_نامنظور #سائفر_ایک_حقیقت #غدار_کون_تھا #معافی_آپ_مانگیں