@sherrymughal883: جب میں تمہیں بوجھ لگوں تو مجھے چھوڑ دینا مجھے رسوا نہ کرنا میری ذات کی توہین نہ کرنا مجھے درد نہ دینا میں نہی چاہتا میں ایسے شخص سے نفرت کروں، جس سے میں نے بے انتہا محبت کی ہو۔ #urduquotes #foryoupage #viralvideo #fpyシ #unfreezemyaccount