@lsnewsofficial: یہاں سے پنجاب جانے والی معدنیات نظر نہیں آتیں؟ ہماری گیس و بجلی سے خطرہ نہیں؟ آپ کی پالیسیوں سے ہم مرے بھی اور الزام بھی ہم پر! رکن صوبائی اسمبلی نثار باز خان کا مریم نواز کے بیان پر شدید ردعمل #NISARBAZZ #punjab #MaryamNawaz #minerals