کتنا مشکل ہوتا ہے
دن بھر کی مصروفیات کے بعد
تنہا بستر پر لیٹ کر آنکھیں بند کرکے
کسی کی باتوں کو یاد کرنا اور روپڑنا
2026-09-12 17:26:09
0
usamashafiq@165 :
👌 good
2026-09-12 20:47:21
0
🦋،جیت،کے💔،ہارا،شخص🌹 :
🦋
2026-09-14 04:09:05
0
jut sa bhtr ha Sach ak ajnabi :
right
2026-09-12 20:31:09
0
خاموش محبت 🌹🫀❤️ :
دنیا مطلب کی ہے۔ یہاں ہر رشتہ کچھ نہ کچھ لینے کے لیے بنتا ہے۔
پر کوئی اگر تمہاری خاموشی کو پڑھ لے، تمہارے دکھ میں بغیر بلائے آ جائے، تمہاری غلطی پر بھی تمہارا ساتھ نہ چھوڑے... تو سمجھ لو وہ خزانہ ہے۔
بہکاوے میں آ کر ایسے لوگوں کو کھو دینا، خود کو خالی کر لینے جیسا ہے۔
بعد میں نہ وہ لوگ ملتے ہیں، نہ وہ سکون۔ رہ جاتی ہیں تو صرف پچھتاوے کی راتیں۔
2026-09-13 06:55:25
0
خاموش محبت 🌹🫀❤️ :
اس لیے کسی کے کہنے پر دل کے رشتے مت توڑنا۔
کیونکہ مطلبی لوگ تو ہر موڑ پر مل جائیں گے، پر بےغرض محبت کرنے والے... وہ ایک بار جاتے ہیں تو لوٹ کر نہیں آتے۔
تمہارے پاس کوئی ایسا ہے ابھی؟ سنبھال لو اسے۔
2026-09-13 06:55:48
0
Shahid :
2026-09-12 10:30:51
0
Rashid ali Rashid Ali sha :
right
2026-09-12 07:31:38
1
Arif khan :
شمس 🔥مطلب صرف ابک علاقے موجود 🤍🔥رب العالمین [Hands open]مسجد اقصی دعا [Hands open]بارب بارب [Hands open]