@rehan.pti804: جو بیانیہ پیچھلے ڈھائی سال ایسٹبلشمنٹ اور اینٹلی جنس ادارے بنا رہے ہیں کہ ساری دہشتگردی انڈیا کروا رہی ہے وہ بیانیہ مریم نواز نے اڑا کے رکھ دیا کیا ادارے مریم نواز سے سوال کریں گے کہ انہوں نے اپنے ملک صوبوں کو دہشتگرد قرار دیدیا ۔ ڈاکٹر امجد خان 🔥 . #releaseimrankhan #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #foryoupageofficiall