" اِبلیس کو مہلت کا سبب "
حسن بن عطیہ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ میں نے امام جعفرِ صادق (ع) سے عرض کیا کہ یہ بتائیں کہ اللّٰہ تعالیٰ نے ابلیس سے یہ کیوں کہہ دیا کہ جا تجھے یومِ وقتِ معلوم تک کی مہلت دی ؟
فَاِنّكَمِنَالْمُنْظَرِيْنَاِلٰى يَوْمِ الْوَقْتِ الْمَعْلُوْمِ
بیشک تُو ان میں سے ہے جنہیں ایک جانے بوجھے وقت کے دن تک مہلت دی گئی ہے، الحجر (37,38 : 15)
آپ (ع) نے فرمایا : اس لیے کہ اس سے پہلے وہ خدا کا شُکر ادا کر چکا تھا ، اس کی جزا اللّٰہ تعالیٰ کو دینا تھی ۔ میں نے عرض کیا : وہ شُکر کیسا ؟ آپ (ع) نے فرمایا : وہ آسمان پر دو رکعت نمازِ شُکر دو یا چار ہزار سال (یعنی ہزاروں سال ) تک ادا کرتا رہا ہے
عِلل الشرائع ، شیخِ صدوق، صفحہ 633
اُردُو ترجمہ ، سیّد حسن امداد
2026-09-15 02:12:31
0
Anwar :
2026-10-29 04:51:32
0
rafique sodhar :
😭😭😭😭😥😥😥💔💔😥😭😭😭
2026-10-02 10:16:47
0
Shaziaahmad :
ooohhhhh mahshllah g
2026-09-15 17:46:19
0
dadajan2011 :
yahi khuf tha 😳
2026-11-06 12:46:51
0
🫴🥺💔 :
deep
2026-09-11 19:20:12
0
To see more videos from user @raaz.e.qalander, please go to the Tikwm
homepage.