@faisal__khan____: ہمارا رہبر قید میں ہے، حق کی آواز محصور ہے۔ اس کی آزادی ہمارے مستقبل کا سوال ہے۔ 📍 اسلام آباد 📅 27 ستمبر اپنے حق کے لیے، اپنی آواز کے لیے، اپنے کپتان کے لیے! رات کتنی ہی طویل ہو، سحر ضرور آتی ہے۔ حق کو ہمیشہ دبایا نہیں جا سکتا۔ #فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا