@sukooneqalb313: زندگی کا سب سے بڑا سبق یہی ہے کہ اپنے جذبات ہر کسی کے سامنے مت کھولو۔ یہاں کوئی کسی کا نہیں ہوتا، سب اپنے مطلب تک ساتھ ہوتے ہیں۔ جب تک تم سے فائدہ ہے لوگ تمہارے وفادار بنے رہتے ہیں، اور جیسے ہی تم ان کے کام کے نہیں رہتے، وہی چہرے بدل جاتے ہیں۔ اس لیے اپنی زندگی کو خود تک محدود رکھو، اپنے غم اور اپنی خوشیاں ہر بازار میں نہ بیچو، ورنہ یہ دنیا تمہاری کہانی سن کر افسوس نہیں، بس تماشہ بنائے گی۔ : : : #sukoon e qalb #fypシ゚viral #repost #viralvideo #tiktok
کبھی کبھی مجھے خیال آتا ہے کہ اپ کو بلوک کردو 🥺 وجہ بلوک کرنی کی یہ ہے کہ اپ کے اشعار دل چیر دیتے ہیں 🥹 واللہ
2026-09-11 17:04:23
9
*⏤͟͟͞★͙≛͙⃝͙ نادان لڑکا✨⃝⃪🦋 :
BHOT BURA TAMISHA LAG GYA HAN AB TO ZANGHI KA CHIK ID 😔
2026-09-11 21:14:44
0
𝙎𝙤𝙝𝙖𝙞𝙡 ᴛᴜʀɪ :
Haqiqat de🥺
2026-09-14 10:52:48
0
𝑴𝒆𝒓𝒂 𝑰𝒔𝒉𝒒 ﷺ ❤️🫶 :
caption
2026-09-11 18:12:03
3
𓆩⟆ KΛSHI ⟅𓆪 :
ya mola jaan salamt rhky apko ammmeeennn
2026-09-12 17:57:46
1
ღ 𝑳𝒊𝒕𝒕𝒍𝒆 𝒃𝒐𝒚 🎀⃝♥︎... :
*Na sunna uss ny tawajjuh sy fasana dil ka*:
*Haye wo waqt, wo baatein, wo zamana dil ka*
*Na suna us ne tawajju se fasana dil ka*
*Umar guzri hai magar dard na jana dil ka*
2026-10-07 16:38:49
0
Over thinking :
100% Right
2026-09-17 02:16:35
0
مسافر🕊️ :
بلكل
2026-09-14 05:32:46
0
Kaif leghari💝 :
:*تُجھے ہونا تھا فرشتوں سے بھی افضل لیکن
* ہائے انساں تُو درندوں سے بھی بدتر نکلا *
2026-09-27 16:38:19
0
CHUŻZA👅🐣🦋 :
زندگی کا سب سے بڑا سبق یہی ہے کہ اپنے جذبات ہر کسی کے سامنے مت کھولو۔ یہاں کوئی کسی کا نہیں ہوتا، سب اپنے مطلب تک ساتھ ہوتے ہیں۔ جب تک تم سے فائدہ ہے لوگ تمہارے وفادار بنے رہتے ہیں، اور جیسے ہی تم ان کے کام کے نہیں رہتے، وہی چہرے بدل جاتے ہیں۔ اس لیے اپنی زندگی کو خود تک محدود رکھو، اپنے غم اور اپنی خوشیاں ہر بازار میں نہ بیچو، ورنہ یہ دنیا تمہاری کہانی سن کر افسوس نہیں، بس تماشہ بنائے گی۔
2026-09-28 16:57:56
0
🩺𝔸𝕟𝕛𝕦𝕞 𝔹𝕦𝕜𝕙𝕒𝕣𝕚💫 :
indeed
2026-09-12 13:16:06
0
Ѕ 🫀 🇦🇫 :
Point 😭
2026-09-12 12:10:54
0
Mr John :
Absolutely right 💯
2026-09-13 14:00:20
1
Hamoodi🫀 :
agree 👍🏽
2026-09-12 16:24:51
0
༒🔺 احساس🔺 ࿐༒ :
Right str🫡
2026-09-12 12:58:39
0
👑 𝚃𝙾𝚁𝚄𝚄 💸 :
آج شبِ جمعہ ہے امام زمان بھی تشریف فرما ہونگے
میرے لیئے پلیز دعا کرو میرے بھائیوں اور بہنوں🙏
بہت بڑے مسلوں میں پھنسا ہوا ہوں🙏😭
2026-09-17 15:07:22
0
Aqib Ali 786 :
بہترین پیغام
2026-09-18 11:00:20
0
Ali🪽 :
Absolutely 💯
2026-09-30 14:35:01
0
سالار سکندر :
بلکل ایسا ہی ہے ۔
خود سے خود تک محدود رہنا چاہیے ۔
ورنہ لوگ وہ نہیں ہوتے جو نظر آتے ہیں
2026-09-12 04:00:36
0
Xtaiylish queen :
g ha bikul💯💯💯💯
2026-09-12 05:07:18
1
Cute janiiii😘 :
بے شک🥀🥺
2026-09-12 11:45:18
0
᭄𝆺𝅥⃝🇩 ᴇᴇᴡᴀɴɪ𓅃 :
bilkol
2026-09-26 14:26:18
0
ᴀꜰʀɪᴅɪ ꜰꜰ☠️🏴☠️ :
full song Available ha
2026-09-12 09:09:59
0
ᴋᴀsʜɪ🐰 :
coorect 🫣
2026-09-11 21:20:31
0
To see more videos from user @sukooneqalb313, please go to the Tikwm
homepage.