@death_angle143: دواؤں کے سہارے جو جوانی کاٹ دیتے ہیں، وہ بچے بھی نہ جانے کتنے غم چھپا لیتے ہیں۔ کسی کے ہاتھ میں گولیاں، کسی کی آنکھ میں آنسو، یہ کیسا دور ہے، بچے بھی خود کو بھلا دیتے ہیں۔ ماں باپ کی دعاؤں سے جو جینا چاہتے تھے کبھی، وہ اب ہر صبح دوا کھا کے دن گزار دیتے ہیں۔ نہ کھیلوں کی طلب باقی، نہ خوابوں کی وہ رنگینی، یہ ننھے دل بھی آخر کب تلک درد سہہ لیتے ہیں؟ خدا رکھے سلامت ان کو، جن کی سانس دوا سے ہے، کچھ بچے عمر سے پہلے ہی بڑے ہو جاتے ہیں❤️🩹 #goviral #dontunderviwemyvideo #unfreezemyaccount #fypppppppppppppppppppppppppppp #fypppppppppppppppppppppppppppp