@afiiii62: جہاں لگے کہ تھوڑا سا فرق آگیا ہے ، مسکرا دیں اور خود کو مضبوط کر لیں ۔ ہر جگہ ، ہر دفعہ وضاحتیں دینا ضروری نہیں ہوتا ۔ مسکرا کر سامنے والے کے رویے کو رد کریں اور آگے بڑھ جائیں ، کیونکہ آپ ہمیشہ کسی کے لیے اہم نہیں رہ سکتے ، خواہ آپ کتنے ہی مخلص کیوں نہ ہوں ۔#for #foryou #foryoupage #viral #fyppppppppppppppppppppppp