کاش کوئی بہانہ مل جائے تم سے ملنے کا اللہ کی قسم دل ترس گیا ہے میری جان صرف تمہیں دیکھنے کے لیے😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔
2026-09-11 18:40:40
1
بادشاہ ✌︎㋡ :
نی تینوں نظر لگ جانی بدماشے😁😂
2026-09-12 10:19:52
0
Jamshed ZAM ZAM :
2026-09-11 17:39:01
1
khan :
2026-09-12 04:59:15
0
Imran Khan 804 :
very nice
2026-09-11 18:36:46
1
👑 MUGHAL👑 :
2026-09-11 22:25:03
0
naeemjan9898 :
2026-09-12 04:53:23
0
😎 💫Raj Veer😎💫🇦🇪🇵🇰 :
ہم کسی سے محبت تو کر سکتے ہیں مگر کسی کو زبردستی خود سے محبت نہیں کروا سکتے😔😔😔😔😔😔😔😔😔
2026-09-11 18:39:08
1
😎 💫Raj Veer😎💫🇦🇪🇵🇰 :
میں اتنا برا ہوں کیا تم میری کیوں نہیں ہو سکتی😔😔😔😔😔😔😔😔
2026-09-11 18:51:10
1
😎 💫Raj Veer😎💫🇦🇪🇵🇰 :
اگر محبت سچی ہو تو بچھڑ کر بھی لوٹ آتا ہے 💔
جو نہ لوٹے، سمجھ لینا وہ کبھی تمہارا تھا ہی نہیں 🥀😔
2026-09-12 09:26:33
0
🇸🇦🇸🇦🇸🇦 :
مسات ظلم نہ کر 😭😭😭😭
2026-09-11 18:47:25
0
😎 💫Raj Veer😎💫🇦🇪🇵🇰 :
جب پسند کی چیزیں نہ ملے پھر چاہے جو مرضی مل جائے کیا فرق پڑتا ہے😔😔😔😔😔😔😔
2026-09-11 18:46:31
0
😎 💫Raj Veer😎💫🇦🇪🇵🇰 :
میں وہ شخص ہوں جو اپنی محبت کا احساس دلاتے دلاتے تھک گیا، مگر پھر بھی میری محبت کی قدر نہ ہوئی اور نہ کبھی میرے جذبات کو سمجھنے کی کوشش کی گئی۔ آج تک سمجھ نہیں آیا کہ آخر کمی کہاں رہ گئی تھی میں نے تو اپنی طرف سے چاہنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی۔ اتنا زیادہ چاہنے، نبھانے اور ہر بار خود کو سمجھانے کے باوجود مجھے وہ مقام کبھی نہیں ملا جس کا میں حقدار تھا۔ شاید قصور میرا ہی تھا کہ میں نے آپ سے سچی محبت کی اور بدلے میں اپنی ہی قدر کھو بیٹھا۔ خیر، اب کوئی شکایت نہیں بس ایک دکھ ہمیشہ دل میں رہے گا کہ جسے میں نے دل سے چاہا، اسی کے ہاتھوں اپنی ناقدری سہنی پڑی۔ خیر کوئی بات نہیں شاید ہم محبت کے لیے نہیں بنے تھے اور یہ مخلصی وغیرہ سب جھوٹ ہے یہ مخبت صرف حسیناؤں کا کھیل ہم جیسے سادے لوگوں کا نہیں۔
کچھ زخم وقت کے ساتھ بھر تو جاتے ہیں، مگر ان سے ملنے والی تکلیف اور انسان اپنی ناقدری کا احساس پوری زندگی نہیں بھولتا۔ 😭
2026-09-12 12:03:30
0
😈ریاض احمد مہر 😡 :
2026-09-11 19:48:20
0
Shahid Iqbal :
2026-09-11 19:35:43
0
RAجa Maسood :
meri Jan Mary pas aa jao na yaar
2026-09-11 19:39:39
0
🌹Rahib 🌹Jaan🌹 Brohi🌹 :
2026-09-11 21:16:07
0
To see more videos from user @pathaniii302, please go to the Tikwm
homepage.