@jhonvibes0: ایک دن مجھ سے کسی نے کہا جو محبت تھکا دے اسے چھوڑ دینا چاہیے میں نے سُنا تو ایک افسردہ سی ہنسی میرے ہونٹوں کو چھو گئی اور میں نے دھیرے سے سرگوشی کی کہ "محبت" کبھی نہیں تھکاتی جس کو چاہا جائے اس کی "بے رخی اور بے حسی تھکا دیتی ہے_🤌🌼🩵 #fyp