@sams_disney_life:

Isabella
Isabella
Open In TikTok:
Region: GB
Friday 11 September 2026 17:17:53 GMT
37310
1035
21
15

Music

Download

Comments

nymphettelover1
HH :
Who is that princess in The background?
2026-09-12 10:06:47
4
thron_01
_raik_🇨🇭 :
Really cute☺️
2026-09-12 07:44:30
4
ottooscar568
Diddi :
Deine Videos sind wirklich klasse geworden
2026-09-12 08:04:45
4
joelo6156
Joel :
cant wait to see the full outfit too
2026-09-12 06:32:55
5
willboz0
will :
nice
2026-09-12 05:29:38
4
krzysztofborowski07
krzysztofborowski07 :
👍
2026-09-14 04:37:04
3
piter.maichell
Piter Maichell :
😱🌹🔥😍
2026-09-12 07:14:42
3
ottooscar568
Diddi :
Pass auf dich auf
2026-09-12 09:04:08
3
andrzejjaroszewic2
Aniołek aniołek :
2026-09-12 10:43:14
2
stumpe.stefan
Stumpe Stefan :
👍👍👍
2026-09-13 20:16:28
3
tafek5
tafek5 :
😁😁😁
2026-09-13 06:37:30
3
joris_3448
Joris34 :
💯💯💯
2026-09-12 20:15:10
3
user060825001
Daniela :
🥰🥰🥰
2026-09-12 21:27:48
2
ivan.murnsky
maaanička :
🥰🥰🥰
2026-09-12 19:05:54
3
sasha.eickenboom
Sasha Eickenboom :
🤣🤣🤣🤣🌹
2026-09-11 18:23:34
2
misiumar111
m111 :
😊😊😍😍
2026-09-12 05:34:40
3
To see more videos from user @sams_disney_life, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

محبت کرنے والا جب ذلیل ہو جائے تو صرف آنکھوں کی نمی نہیں مرتی بلکہ اس کے اندر کا سارا غرور ساری روشنی ساری پہچان آہستہ آہستہ راکھ بن جاتی ہے وہ جو کبھی کسی کے نام سے مسکرا دیتا تھا اب اپنے ہی نام سے اجنبیت محسوس کرتا ہے آئینہ بھی اس سے نظریں چرا لیتا ہے اور چہرہ خود سے سوال کرتا رہتا ہے کہ آخر کمی کہاں رہ گئی تھی؟  وہ جس نے اپنے خوابوں کو کسی کے قدموں میں رکھا اپنی انا کو خاموشی سے دفن کیا اور دل کی دھڑکنوں کو کسی کے نام کر دیا آج وہی شخص بے قیمت ٹھہرا دیا جاتا ہے محبت میں ذلت کا زہر بہت خاموشی سے اثر کرتا ہے یہ چیخوں سے نہیں، خاموشیوں سے مارتا ہے یہ زخم دکھائی نہیں دیتے مگر روح کے اندر تک اتر جاتے ہیں وہ شخص جو کبھی کسی کی دنیا تھا اب ہجوم میں بھی تنہا کھڑا ہوتا ہے لوگوں کی ہنسی اسے شور لگتی ہے اور اپنی خاموشی اسے سزا محسوس ہوتی ہے وہ سوچتا ہے کیا محبت واقعی جرم تھی؟  یا وہی غلط تھا جو سچائی سے چاہ بیٹھا ؟ پھر ایک دن وہ اپنے اندر کے ٹوٹے ہوئے ٹکڑے سمیٹتا ہے اپنے آنسوؤں کو آخری بار پونچھتا ہے اور خاموشی سے خود کو سکھاتا ہے کہ محبت کرنا جرم نہیں تھا مگر خود کو مٹا دینا غلط تھا اور یوں وہ ذلت کے اندھیروں سے نکل کر آہستہ آہستہ خود کی طرف لوٹ آتا ہے زخم ساتھ رہتے ہیں مگر وہ سیکھ جاتا ہے کہ اپنی قدر کھو کر کسی کو پانا سب سے بڑی بار ہوتی ہے۔ #creatorsearchinginsight #fvpシ #1millionviews #urdupoetry #growmyaccount

About