کبھی کبھی دل کرتا ہے کہ سب کچھ چھوڑ کر کہیں بہت دور چلا جاؤں۔
نہ کوئی پہچان ہو، نہ کوئی اُمید، نہ کسی کو میری ضرورت ہو۔
بس میں ہوں... اور میری خاموشی۔
ہر روز مسکرانے کی عادت نے اندر کے شور کو چھپا دیا ہے...!
لوگ کہتے ہیں وقت سب کچھ ٹھیک کر دیتا ہے، مگر کچھ درد وقت کے ساتھ اور بھی گہرے ہو جاتے ہیں۔
پھر یاد آتا ہے کہ کچھ لوگ میری وجہ سے مسکراتے ہیں۔ اسی لیے ہر بار اپنے آنسو چھپا کر پھر وہی چہرہ پہن لیتا ہوں، اور بس اتنا کہتا ہوں...
" میں ٹھیک ہوں۔"
2026-09-11 18:22:04
1
Bilal JUTT🦅 :
kml
2026-09-11 17:22:59
2
🌗Selenophile Lover🌚 :
💝💝💝
2026-09-11 17:32:01
2
𝗠𝗿 𝗗𝗮𝘂𝗱🚩 :
❤️❤️❤️
2026-09-11 17:26:11
2
sohail... khan :
😇😇😇
2026-09-11 19:09:30
0
To see more videos from user @meer__334, please go to the Tikwm
homepage.